تبادلۂ خیال صارف:Arunreginald

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Crystal 128 kontact.png
عمومی پیغامات (پیغام تحریر کریں!)

Crystal Clear app kedit.svg سہ ماہی منصوبہ/اکتوبر تا دسمبر 2015ء، کا آغاز ہو چکا ہے۔ براہ مہربانی پابندی کے ساتھ مندرجہ بالا ربط پر جا کر تجویز کیے گئے موضوعات اور منصوبہ جات کو توجہ دیں۔


فہرست

منتخب مضمون[ترمیم]

جب کسی مضمون کو "منتخب" قرار دیا جاتا ہے تو باقی وکیپیڈیاوں پر اس زبان کا ربط وہ ایک ستارے کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ انگریزی وکیپیڈِا کے "تبادلہ خیال" صفح پر یہ پیغام درج ہوتا ہے کہ فلاں ویکیپیڈیا پر یہ منتخب مقالہ ہے جنانچہ وہاں سے مواد یہاں ترجمہ کیا جا سکتا ہے۔ اس لیے میری ذاتی رائے ہے کہ ایسے مضامیں ہی اردو ویکیپیڈیا پر منتخب کیے جائیں جو احباب نے تحقیق کر کے مختلف ماخذ سے تحریر کیے اویں۔ اگر مضمون زیادہ تر انگریزی ویکیپیڈیا کا ترجمہ ہو تو اسے منتخب قرار نہ دیا جائے۔ اگرچہ انگریزی ویکیپیڈیا سے مضمامین ترجمہ کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے مگر منتخب مضامین کے سلسہ میں میری رائے یہی ہے۔ --Urdutext 00:18, 22 جولا‎ئی 2011 (UTC)

  • مضمون کو مُنتَخب قرار نا دینے کا جواز یہ هرگز نہیں ہونا چاہیے کہ وہ انگریزی زبان کا ترجمہ ہے بلکہ یہ کہ وہ اچھی سلیس میں لکھا گیا ہو۔ میں انگریزی ویکیپیڈیا پر مُنتَظِم رہ چکا ہوں اس لیے مجھے علم ہے کہ مُنتَخب مضمون کو ستارے کے ساتھ ظاہر کیا جاتا ہے لیکن کیا آپ کو یہ معلوم تھا کہ مضمون کے انتخاب کا اہم مقصد اسے صفحہِ اول پر لانا ہوتا ہے۔ اگر انگریزی زبان کے ترجموں سے تحریر شدہ مضامین کو مُنتَخب قرار نہیں دیںگے تو یہاں ترجمہ کرنے سے صارفین کی ہمت توٹے گی۔ اچھی چیز کو بڑھاوا دینا چاہیے نا کہ ایک اجارہ در رائے شماری کا سہارا لیکر لوگوں کی ہمت توڑیں۔ کیوں نا اس مسئلے کو دیگر اور صارفین کے حقِ رائے یا ووٹ سے حل کریں۔ ایک ایسے صفحے کی بھی ضرورت ہے جہاں تحریر ہو کہ منتخب مضمون کی جانچ کا معیار کیا ہے جو انگریزی ویکیپیڈیا کے اس صفحے کی طرح ہو - ارون ریجینلڈ 03:18, 24 جولا‎ئی 2011 (UTC)
  • میں نے اوپر واضح طور پر تحریر کیا تھا "کہ یہ میری ذاتی رائے ہے"-- اردو ویکیپیڈیا کی حکمت عملی نہیں۔ اگرچہ اب تک اردو ویکیپیڈیا اس اصول پر عمل کرتی رہی ہے۔ اردو ویکیپیڈیا صارفین اس سلسلہ میں رسمی حکمت عملی وضع کر سکتے ہیں۔ میں اپنی رائے پر قائم ہوں جو میں نے اوپر تحریر کی ہے۔ --Urdutext 12:41, 24 جولا‎ئی 2011 (UTC)

عید کا چاند دکھ گیا[ترمیم]

  • آپ کافی دنوں بعد آئے مبارک۔ Smile.PNG۔ --محمد شعیب 23:07, 11 اکتوبر 2012 (UTC)
  • بہت شکریہ آپ نے یاد فرمایا۔ میں کچھ وقت سے دیگر مضامین کی تدوین کرنے کا سوچ ہی رہا تھا اور آج جب دیوانِ عام پر شکایات پڑھیں تو حرکت میں آگیا۔ ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال)
  • ایک معمولی سی چوک کے جانب اشارہ کرنا چاہوں گا کہ اردو میں استعمال لکھا جاتا ہے نہ کہ استمعال۔ یعنی میم سے قبل عین ہوتا ہے۔ امید ہے عاجز کی جسارت معاف فرمائیں گے۔ Face-smile.svg --محمد شعیب 07:39, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
  • بڑی مہربانی شعیب بھائی، آپ نہ ہوتے تو میرا کیا ہوتا۔ Smile.PNG آج سے میں استمعال استعمال نہیں کروں گا۔ ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 07:44, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
  • لیں شعیب بھائی، آپ کے نام میں مَیں نے دس اور مضامین میں استمعال کو استعمال کر دیا ہے۔ امید ہے آپ خوش ہوں گے۔ ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 07:58, 14 اکتوبر 2012 (UTC)* انتہائی مشکور ہوں جناب کا۔ یہاں بھی درج کر دیں یہ لفظ تاکہ خودکار طور پر جہاں بھی یہ لفظ غلط استعمال ہوا ہو درست ہوجائے۔ --محمد شعیب 08:41, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
  • کر دیا جناب! ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 08:54, 14 اکتوبر 2012 (UTC)
یہاں دوبارہ آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 11:44, 14 اکتوبر 2012 (UTC)

صفحہ اول[ترمیم]

ارون بھائی، ہم سب کو مل سب سے قبل صفحہ اول کی شکل صورت تبدیل کرنا چاہیے، کافی دنوں سے یہی نظر آ رہا ہے۔ میں نے ابتدائی طور پر اسے بنانے کی کوشش کی ہے، میری درخواست ہے آپ بھی اس میں شریک ہوں اور جو مناسب ہو اضافہ کریں۔ --محمد شعیب 06:40, 15 اکتوبر 2012 (UTC)

یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 09:24, 16 اکتوبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی درکار ہے۔--محمد شعیب 03:11, 18 اکتوبر 2012 (UTC)

اردو غیر اردو[ترمیم]

یہاں آپ کی درکار ہے۔ --طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 05:47, 20 اکتوبر 2012 (UTC)

عید مبارک[ترمیم]

عید مبارک

--طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 07:37, 26 اکتوبر 2012 (UTC)

یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 18:02, 28 اکتوبر 2012 (UTC)


اُردُو نستعلیق فونٹ[ترمیم]

آپ کو اُردُو نستعلیق فونٹ سے نفرت کیوں ہے؟ --شہزادہ محمّد سمیع اللہ 20:20, 31 اکتوبر 2012 (UTC)

بات بڑی صاف ہے۔ نستعلیق ایک واحد ایسا فونٹ (نویسہ) ہے جس میں حروف کی الائنمنٹ دائیں سے بائیں اور ساتھ میں اوپر سے نیچے کی بھی ہوتی ہے۔ طبعہ تخطیط میں جہاں ایک نویسے کیلئے صرف دائیں حرف کی بائیں حرف کے ساتھ جوڑ، یعنی ہاریزانٹل (اُفقی، horizontal) الائنمنٹ، بیان کرتی ہے وہاں نستعلیق کیلئے اُوپر سے نیچے، یعنی ورٹِیکل (عمودی؛ vertical) الائنمنٹ، کے جوڑوں کی مختلف اشکال (لیگیچر؛ ligature) بھی درج کرنی پڑتی ہیں۔ نستعلیق نویسوں کو بنانے کیلئے ایک عام نویسہ کی نِسبت زیادہ وقت درکار ہوتا ہے۔ ہر مُمکِنہ شَکل کی تشکیل میں مہینے لگ جاتے ہیں۔ اِس دیری کی وجہ سے اُردُو زبان کے مُقالے بھی دیرپاہ تیار ہوتے ہیں۔ اگر اُردُو زبان کی توسیع میں دِقت ہو رہی ہے تو صرف اِس ایک نویسہ کی وجہ سے۔ پاکستان میں ساری کتابیں نستعلیق میں چھپتی ہیں اور لوگ انٹرنیٹ پر بھی نستعلیق ہی مانگتے ہیں۔ اگر نسخ میں مطالعہ بچپن سے کرتے ہوتے تو ویکیپیڈیا کو موجودہ نسخ نویسہ میں ہی پڑھ سکتے ہوتے۔ بس یہی کچھ خفگی ہے میری اس نویسے سے۔ دیگر معلومات کیلئے یہ، یہ اور یہ پڑھیں — ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 22:15, 31 اکتوبر 2012 (UTC)

آپکی رائے یہاں درکار ہے۔ --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 18:11, 2 نومبر 2012 (UTC)
آپ کے رائے اور علامت میں یہاں تضاد ہے۔ --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 18:42, 2 نومبر 2012 (UTC)

Navigation popups[ترمیم]

لیں جناب! تیار ہو گیا آپ کا Navigation popups جسے اردو میں برخیزہ دریچے نام دیا گیا ہے، یہاں اپنی ترجیحات سے برخیزہ دریچے (popups) برائے تصفح درون ویکی روابط کو نشان زد کر لیں اور لطف اندوز ہوں Smiley kabelsalat.gif۔ --محمد شعیب 02:11, 3 نومبر 2012 (UTC)

کیا آپ کو اردو ویکیپیڈیا کے API کا ربط مل گیا تھا رات میں جو میں نے دیا تھا؟ اگر یہ پیغام ابھی دیکھ رہے ہوں تو IRC پر آجائیں، کچھ اسکرپٹس میں مدد درکار ہے۔ --محمد شعیب 16:03, 3 نومبر 2012 (UTC)
آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --محمد شعیب 20:52, 5 نومبر 2012 (UTC)
یہاں آپ کی رائے درکار ہے۔ --محمد شعیب 14:00, 8 نومبر 2012 (UTC)

روبہ[ترمیم]

پائیتھون میں پروگرامنگ کرکے ایک روبہ تیار کرنا ہے۔ آپ تیار ہیں؟ --محمد شعیب 02:29, 9 نومبر 2012 (UTC)

بالکل تیار ہوں، لیکن کرنا کیا ہے؟ بس، ٹھیک سمت اشارہ کر دیجئے۔ — ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 02:32, 9 نومبر 2012 (UTC)
فی الحال تو ایک پائیتھون روبہ کی ترمیز دے رہا ہوں آپ کو۔ یہ روبہ بلحاظ سنہ خودکار طور پر زمرہ بنانے کے لیے ترتیب دیا گیا ہے؛ لیکن جب میں اسے چلاتا ہوں تو درج ذیل خطا (error) سامنے آتی ہے: UnicodeDecodeError: 'ascii' codec cant decode byte 0xd8 in position 5: ordinal not in range(128)
آپ اسے دیکھ کربتائیں کہ ایسا کیوں ہو رہا ہے، اگر حل کر دیں تو انتہائی مہربانی ہوگی۔ --محمد شعیب 09:00, 9 نومبر 2012 (UTC)

وکی امن[ترمیم]

اسلام علیکم! اس منصوبہ پر نظر ڈالیے اور شمولیت اختیار کیجئے۔ --شہزادہ محمّد سمیع اللہ (تبادلۂ خیال) 15:04, 11 نومبر 2012 (UTC)

ادخال سانچہ جات در صفحہ منطقی استدلال[ترمیم]

نامکمل خوش آمدید، Arunreginald! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ منطقی استدلال کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گزارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 21:13, 19 نومبر 2012 (UTC)

ادخال سانچہ جات در صفحہ سراغ رساں[ترمیم]

نامکمل خوش آمدید، Arunreginald! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ سراغ رساں کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:* اس میں زمرہ جات موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں زمرہ جات کی وجہ سے قارئین کو دائرۃ المعارف کی ورق گردانی میں انتہائی سہولت ہوتی ہے اور بآسانی موضوع سے متعلق یکجا مضامین تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے؛ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون میں مناسب زمرہ جات داخل فرمائیں۔

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گزارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 21:28, 19 نومبر 2012 (UTC)

ادخال سانچہ جات در صفحہ دی سائن آف فور[ترمیم]

نامکمل خوش آمدید، Arunreginald! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ دی سائن آف فور کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:* اس میں زمرہ جات موجود نہیں ہیں۔ مضامین میں زمرہ جات کی وجہ سے قارئین کو دائرۃ المعارف کی ورق گردانی میں انتہائی سہولت ہوتی ہے اور بآسانی موضوع سے متعلق یکجا مضامین تک رسائی حاصل ہوجاتی ہے؛ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے تحریر کردہ مضمون میں مناسب زمرہ جات داخل فرمائیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گزارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 21:37, 19 نومبر 2012 (UTC)

ادخال سانچہ جات در صفحہ شمس مرکزی نظریہ[ترمیم]

نامکمل خوش آمدید، Arunreginald! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ شمس مرکزی نظریہ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • یہ مختصر مضمون ہے، اس لیے اس میں {{نامکمل}} کا اضافہ کیا گیا۔ امید ہے کہ آپ اس میں مزید متعلقہ معلومات کا اضافہ کریں گے۔ اگر فی الحال آپ اس میں اضافہ کا ارادہ نہیں رکھتے ہیں تو اس سانچہ کو نہ نکالیں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گزارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--شعیب روبہ (تبادلۂ خیال) 23:55, 19 نومبر 2012 (UTC)

رائے درکار[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ —خادم— تبادلۂ خیال 18:05, 23 نومبر 2012 (UTC)

اختلاف رائے کی ہمت[ترمیم]

URDUARAB.PNG بہترین رائے اور نستعلیق پر تحقیقی نظر
نستعلیق کے متعلق آپ کی رائے پڑھ کر اچھا لگا کہ نستعلیق کی خامیوں پر کسی نے تو اپنے اختلاف رائے کا اظہار کیا۔ [وکی طالب علم] (تبادلۂ خیال) 14:31, 28 مارچ 2013 (م ع و)

بقلاوہ آپ کی خدمت میں![ترمیم]

Baklava - Turkish special, 80-ply.JPEG بقلاوہ آپ کی خدمت میں! طاھر محمود (تبادلۂ خیال) 12:08, 6 جنوری 2014 (م ع و)
شکریہ جناب۔ ارون ریجینلڈ (تبادلۂ خیال) 12:14, 6 جنوری 2014 (م ع و)

رائے شماری[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیال) 12:31, 12 جنوری 2014 (م ع و)


رائے شماری برائے تنصیب نستعلیق[ترمیم]

آپ کی رائے یہاں درکار ہے۔امین اکبر (تبادلۂ خیال) 12:51, 31 جنوری 2014 (م ع و)

ادخال سانچہ جات در صفحہ ہیسٹیہ[ترمیم]

نامکمل سلام Arunreginald! میں شمارندی برنامج ہوں اور دائرۃ المعارف میں خودکار جانچ پڑتال پر مامور ہوں۔ صفحہ ہیسٹیہ کی پڑتال کے بعد جسے آپ نے تحریر کیا ہے، مجھے پتہ چلا کہ:

  • اس میں حوالہ جات موجود نہیں ہیں۔ حوالہ جات کی فراہمی کی ذمہ داری بنیادی طور پر مضمون لکھنے اور اس میں اضافہ کرنے والے صارفین پر ہے۔ بسااوقات بغیر حوالہ معلومات سے بہتر ہوتا ہے معلومات ہی نہ ہوں۔ لہذا آپ سے گزارش ہے کہ مضمون سے متعلق مناسب حوالہ جات فراہم کریں۔

روابط برائے معاون صفحات: آسان · انداز مقالات · ہدایات برائے تحریر · زمرہ جات · ترمیم

اس گزارش پر عمل درآمد کے بعد آپ ان سانچوں کو صفحہ سے ہٹا سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں یہ اطلاع غلط ہے تو میرے منتظم سے رابطہ کریں۔
--عرفان روبہ (تبادلۂ خیال) 16:24, 4 فروری 2014 (م ع و)

صلائے عام[ترمیم]

جناب Arunreginald! اس وقت اردو ویکی میں جلد از جلد پچاس ہزار صفحات کا ہدف عبور کرنے کے لیے ہم کوشاں ہیں۔ اس کو پایہ تکمیل تک پہونچانے کے لیے متعدد منصوبوں کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ اس وقت ہمارے پیش نظر دنیا بھر میں موجود لاکھوں شہروں پر خودکار طور پر اردو ویکیپیڈیا میں مضامین تحریر کرنے کا منصوبہ ہے، اس منصوبہ کے تحت ایک مخصوص صفحہ پر درخواست دی جاتی ہے۔ جن شہروں پر اردو ویکی میں مضامین موجود نہیں ہیں، آپ محض ان شہروں کے نام درج کر دیں، ایک دن سے بھی کم عرصہ میں ان پر مضامین/صفحات تحریر کردیے جائیں گے۔ مزید تفصیلات اور مضامین تحریر کرنے کی درخواست دینے کے طریقہ کار کے لیے درج ذیل روابط ملاحظہ فرمائیں:

اطلاعاً عرض ہے کہ اس منصوبہ کے ذریعہ محض دو دن میں 200 سے زائد صفحات بنالیے گئے ہیں۔ امید ہے آپ کو یہ منصوبہ پسند آئے گا، نیز اس منصوبہ میں عملی شرکت فرماکر اردو ویکی کے پچاس ہزاری ہدف کو عبور کرنے میں معاونت فرمائیں گے۔ ممنون میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 00:32، 24 اگست 2019 (م ع و)

منتقلی زمرہ جات کی درخواست[ترمیم]

اردو ویکیپیڈیا پر موجود زمرہ جات کو براہ راست کوئی بھی صارف کسی دوسرے نام کے جانب منتقل نہیں کرسکتا، لیکن اس کی ضرورت با رہا پیش آتی ہے۔ لہذا اس مشکل کو حل کرنے کے لیے ایک منصوبہ تیار کیا گیا ہے، اس منصوبہ کے تحت اردو ویکی کے کسی صارف کو اگر پہلے سے موجود زمرہ جات کے نام کسی نئے نام کے جانب منتقل کرنا ہو تو ایک متعین طریقہ سے درخواست دے سکتا ہے، اگر درخواست صحیح اور درست ہو (تخریب کاری کے زمرہ میں نہ آتی ہو) تو خودکار طور پر فورا درخواست پر عمل کر دیا جاتا ہے۔

صفحہ منصوبہ اور صفحہ درخواست ملاحظہ فرمائیں۔

میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

رائے شماری[ترمیم]

جناب Arunreginald! آپ کی رائے ویکیپیڈیا:دیوان_عام/طرزیات#تنصیب توسیع پیغام خوش آمدید میں درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - اردو - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - پنجابی - یوروبا - برمی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 16 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 22 مارچ، 2014 بروز اتوار


ہدف اول - 50,000
مارچ 2014 کے 27,000 مضامین سے بطور نقطہ آغاز


کرغیز - چواش - کینٹونیز - بنگالی - آئرش - تاجک - لومبارڈ - مغربی فریسیئن - ایراگونیز - ایفریکانز - یوروبا - اردو - برمی - پنجابی - باشکیر - ملیالم - آئس لینڈک - مراٹھی - لکژمبرگیش - میلتسی - جاوی - بریٹن - بوسنیائی - 50,000


میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

ہفتہ واری گوشوارہ برائے اردو ویکیپیڈیا[ترمیم]

تاریخ: 29 مارچ، 2014 بروز سنیچر

منصوبہ برائے خودکار اردو سازی[ترمیم]

بطور خاص اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے Face-smile.svg تجربہ کریں اور رائے سے نوازیں! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 15:45، 2 مارچ 2014 (م ع و)

دعوت تبصرہ اظہار تاثرات[ترمیم]

السلام علیکم جناب Arunreginald! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہونگے۔

آج اردو ویکیپیڈیا نے اپنا اولین ہدف پچاس ہزار مضامین کا اپنا اولین ہدف پورا کیا ہے، خوشی کے اس موقع پر یہاں جشن پچاس ہزاری کا اہتمام کیا گیا ہے۔ آپ سے اس جشن میں شرکت اور اظہار تاثرات کی پرخلوص درخواست ہے، آنجناب کی تشریف آوری ہم سب کے لیے باعث مسرت ہوگی۔ والسلام :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

درخواست ویکی کتب میں[ترمیم]

السلام علیکم جناب Arunreginald صاحب! آپ کی رائے اس صفحہ میں درکار ہے۔ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم— 

اردو ویکی اقتباسات پر رائے شماری[ترمیم]

جناب Arunreginald صاحب! اردو ویکی اقتباسات ایک طویل عرصہ سے غیر فعال تھا۔ حال ہی میں اردو ویکیپیڈیا کے پچاس ہزاری ہدف کی تکمیل پر دیگر غیر متحرک منصوبوں کو بھی فعال کیا جا رہا ہے، اردو ویکی کتب بھی کچھ دنوں میں فعال ہوجائے گا۔ اب اردو ویکی اقتباسات کو فعال کیا جانا ہے، اس سلسلہ میں وہاں منتظمی کے اختیارات کی از حد ضرورت پڑ رہی ہے۔ چنانچہ اردو ویکی کے قدیم ترین صارف قیصرانی صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ آپ سے درخواست ہے کہ اس رائے شماری میں اپنی رائے عنایت فرمائیں۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:15، 7 مئی 2014 (م ع و)

رائے شماری ایزی ٹائم لائن توسیع کی تنصیب[ترمیم]

جناب Arunreginald صاحب! آپ کی رائے [1] درکار ہے۔

رائے شماری[ترمیم]

السلام علیکم جناب Arunreginald صاحب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:05، 26 ستمبر 2014 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

السلام علیکم جناب! اس صفحہ میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 10:39، 10 نومبر 2014 (م ع و)

آپ کی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

 مکرمی        تسلیمات!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے۔ آئیے، توجہ دیں! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

جدول برائے مضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141
8 8 اکتوبر 81859 جاری جاری جاری
9 9 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومییہ 216 مضامین  کی ضرورت ہے۔

آپ کی فوری توجہ مطلوب ہے[ترمیم]

 مکرمی  ظہیرالدین صاحب    تسلیمات!
   اردو ویکی پیڈیا  کے ایک لاکھ مضامین  کا ہدف 30  دسمبر 2015  تک مکمل کرنا ہے!   موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا  ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے۔ آئیے، توجہ دیں! ابھی اور آج ہی! ہدف  کو مل کر پائیں۔   وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

جدول برائے مضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141
8 8 اکتوبر 81859 جاری جاری جاری
9 9 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ:   یومییہ 216 مضامین  کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:23, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)

خوش آمدید[ترمیم]

جناب ارون ریجینلڈ صاحب، آداب! طویل عرصہ کے بعد اردو ویکیپیڈیا پر تشریف لائے، کہاں تھے؟ آپ سے کتنے کام ہیں جو التوا کا شکار ہیں۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  15:02, 11 اکتوبر 2015 ([[ == ظہیرالدین صاحب! آ پ کی عدم موجودگی میں میرا ورود ہوا تھا! مضمون سفید پشت گدھ کو آپ نے زندگی دے دی ہے۔ آپ جو بھی ہیں جیسی بھی آپ کی مصروفیت ہے لگے رہییں۔ شعیب صاحب بجا فرماتے ہیں کہ بہت کام التوا کا شکارہیں۔ ہدف کو التوا کا شکار ہم ہونے نہیں دیں گے۔ تازہ جدول برائے مضموں شماری ملاحظہ مائیں ہماری رفتار دھیمی چھوڑ الٹی ہونے لگی ہے۔ (9,10,11 اکتوبر کی تاریخیں)۔ ۔

-
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 99 185
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 98 187
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 97 188
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 96 190
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 95 192
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 94 194
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 93 195
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 92 197
9 9 اکتوبر 81891 % 81.89 042 18067 91 196
10 10 اکتوبر 81933 % 81.93 123 17944 90 199
11 11 اکتوبر 82056 % 81.05 020 17924 89 201
12 12 اکتوبر 82076 جاری جاری جاری جاری جاری
13 13 اکتوبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا مزید مشکل ہو جائے گا ۔ آئیے ، توجہ دیں۔ آج ہی؟ جی نہیں ! ابھی !!!--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:53, 12 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

جناب Arunreginald صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

جناب Arunreginald، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)


صاحب! آداب۔ دیوان عام میں تائید کرتے نظر آئے۔ سوچا! گراں نہ گزرے تو اردو، اردو والے اور ویکی پیڈیا کے بارے میں کچھ باتیں ہوں۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:00, 23 نومبر 2015 (م ع و)

جدید ترمیمی سہولیات[ترمیم]

جناب Arunreginald صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی[ترمیم]

آداب جناب Arunreginald! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو املا کے متعلق اور اہم فیصلہ کن رائے شماری[ترمیم]

محب گرامی! اردو ویکیپیڈیا پر اردو زبان کی املا سے متعلق ایک اہم اور فیصلہ کن رائے شماری جاری ہے، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے بھی یہاں اس صفحہ میں درج فرمائیں، نوازش -- میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 07:17، 22 دسمبر 2015 (م ع و)

مضیف (اسٹیورڈ) کے لیے رائے دہی میں حصہ لینے کی آپ سے خصوصی گزارش[ترمیم]

محترم بھائی!

آپ کو تہ دل سے آداب عرض ہے۔

کچھ وقت پہلے میں نے اردو ویکیپیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کی تکمیل پرایک ویکیپیڈیا بلاگ لکھا تھا، جس میں اردو ویکیپیڈیا کے اس سنگ میل کو عبور کرنے پر چند نمایاں نکات کا احاطہ کرنے کی کوشش کی تھی۔ اس دوران میں آپ میں سے کچھ اصحاب کی قیمتی آراء کو ایک منصوبہ جاتی صفحہ میں جمع بھی کیا تھا، جس کا اختصار اس صفحہ کے ربط کے ساتھ متذکرہ بلاگ میں لکھ بھی چکا ہوں۔ محترم شعیب بھائی نے یہ رائے پیش کی کہ ایک لاکھ کا ہدف پورا کر کے اردو ویکیپیڈیا ایک عالمی معیار کو پہنچی ہے اور اب لازم ہے کہ یہاں سے کوئی منتظم مضیف (اسٹیورڈ ) کے فرائض انجام دے۔ مضیفوں کا دائرہ عمل ایک محدود ویکی سے کہیں زیادہ عالمی سطح پر کئی زبانوں کے ویکی منصوبوں پر کام کرنا ہے۔ اب تک تمل ویکیپیڈیا کے شنمگھم جنوبی ایشیا کی کسی زبان سے واحدمضیف بنے ہیں جبکہ انگریزی، جرمن، فرانسیسی، وغیرہ زبانوں سے مضیفوں کا انتخاب ایک عام بات ہے۔ کسی ویکی سے مضیف کا منتخب ہونا اس ویکی کی عمدہ کارگردگی اور فعالیت کا آئینہ دار ہے۔ باہمی صلاح و مشورہ سے ناچیز کے حق میں اردو ویکیپیڈیا کی برسرآوردہ شخصیات جن میں طاہرمحمود صاحب، عبید رضا صاحب، شعیب صاحب،امین اکبر صاحب، عثمان صاحب ہیں، نے مجھے آگے کرنے کا فیصلہ کیا۔

مضیف کے انتخاب کا عمل ابھی جاری ہے۔ مضیف کے طور پر منتخب ہونے کے لیے حسب ذیل شرائط کی تکمیل کرنا ضروری ہے:

  1. کم از کم 30 تائیدی ووٹ (الحمداللہ اب ہم 50 پر پہنچ گئے ہیں)
  2. تائیدی ووٹوں کا منفی ووٹوں سے آگے ہونا (یہ بھی الحمداللہ اب تک برقرار ہے)
  3. تائیدی ووٹوں اور منفی ووٹوں کا باہمی تناست دیکھا جائے تو تائیدی ووٹ کا فیصد دیگر امیدوار وں سے کافی آگے ہو (یہ ابھی غور طلب ہے اور اس میں آپ کی خصوصی توجہ درکار ہے)۔

ان باتوں کے پیش نظر اردو ویکیپیڈیا کے معاون اور اردو کے چاہنے والے ہونے کی وجہ آپ سے اس رائے دہی میں ووٹ دینے کی خصوصی درخواست ہے۔ یہ اس لیے بھی ضروری ہے کہ کچھ گوشوں سے اردو ویکیپیڈیا کو حقیر اور غیر اہم منصوبہ قرار دینے کی مذموم کوشش کی جا رہی ہے۔

براہ مہربانی اپنی قیمتی رائے اس ربط پر دیجیے:

https://meta.wikimedia.org/wiki/Stewards/Elections_2016/Votes/Hindustanilanguage

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:07, 9 فروری 2016 (م ع و)

Support and Help[ترمیم]

‎‎*@Arunreginald:‎بھائی آپ کی توجہ، سپورٹ، مدد،سرپرستی اور تائیدی ووٹ ‏یہاں‎[2] ‎درکار ہے، نوازش ہوگی--‏-- رحمت عزیز چترالی عالمی اعزاز یافتہ(جرمنی) گفتگو

آپ کو معاونت درکار ہے؟[ترمیم]

آنجناب کی خدمت میں آداب و تسلیمات! آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو ویکیپیڈیا کی معاونت میز کو باقاعدہ فعال کیا جا رہا ہے، جہاں تبادلہ خیال کا جدید نظام آپ کا منتظر ہے۔ اگر اردو ویکیپیڈیا کے متعلق آپ کو کسی بھی قسم کی معاونت کی ضرورت ہے تو براہ کرم اس میز پر تشریف لائیں اور اپنا سوال چھوڑ دیں۔ اگر آپ اردو ویکیپیڈیا کے ماحول سے واقف اور یہاں کے طریقہ کار سے آگاہ ہیں تو براہ کرم اس معاونت میز کو اپنے پاس نشان زد کر لیں تاکہ جب بھی کوئی صارف یہاں اپنا سوال رکھے تو آپ کو فوراً اطلاع مل جائے اور آپ اپنا حصہ ڈال سکیں۔ مقصد یہ ہے کہ اردو ویکیپیڈیا سے متعلق اس طرح کی گفتگو کو مرکزیت دی جائے اور صارفین کو متعلقہ معلومات یکجا دستیاب ہو سکیں۔ امید ہے کہ اس میز کو فعال کرنے میں آپ کا تعاون مل سکے گا، والسلام میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:32، 14 ستمبر 2016 (م ع و)

اردو زبان میں ویکی ہاؤ شروع کرنے درخواست میں آپ مدد کی سخت ضرورت ہے[ترمیم]

محترم دوست احباب،

آداب و تسلیم!

آپ سب سے گزارش ہے کہ اردو زبان میں مزید معلوماتی مواد کی تیاری کے عظیم مقصد کی خاطر Com.icon.png ویکی ہاؤ کی ویب سائٹ پر جاکر اپنا ایک الگ کھاتہ کھولیں (راست یا اسکرین پر فیس بک / گوگل لاگ کے ان ربط کی مدد سے )۔ کھاتہ کھولنے کے بعد Notebook blue.png اردو ویکی ہاؤ منصوبے کی ٹیم سازی کے صفحے پر جائیں اور اپنی تائید درج کریں۔ یوں ہی تائید درج کرنے کی بجائے کوئی وجہ بھی لکھیے، مثلاً:

# I am one of the many users of [https://ur.wikipedia.org Urdu Wikipedia]. I am interested in seeing the launch of Urdu version of Wikihow.I would definitely contribute to it as this will help many of our community members in knowing how daily activities are accomplished. --~~~~

ویکی ہاؤ کیا ہے؟

یہ ویکیپیڈیا سے مختلف ویب سائٹ ہے۔ اس کا مقصد کئی کاموں کے کرنے کے طریقوں کی رہنمائی کرنا ہے، مثلاً مرغ کی بریانی پکانا، کراس اسٹیچینگ، ملازمت کی درخواست کا خط، پہلے بین الاقوامی سفر کی تیاری، وغیرہ، اس میں موضوع کی قید نہیں، بس جو بھی کام ہو، اس کے کرنے کی تفصیلات لکھنا ہے۔

اردو ویکی ہاؤ سے کیا فائدہ ہے؟
  1. اردو والوں کو روزمرہ کی زندگی کے کاموں کے کرنے سے واقف کروانا۔
  2. انگریزی کا مواد اردو میں ترجمہ کرنا۔# بہت سے لوگ ویکی کلچر کو سمجھ نہیں پاتے کہ یہ ثانوی ذرائع کی مدد ہی سے تیار ہوتا ہے۔ تاہم ان کے پاس انجینیرنگ، طب، تعلیم وغیرہ کا عملی تجربہ ہے، جسے اردو ویکی ہاؤ پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔
  3. گھریلو خواتین پکوان، ٹیلرنگ، بچوں کی دیکھ ریکھ وغیرہ کے مضامین دیکھ بھی سکیں گی اور ان پر تعاون بھی کر سکتی ہیں۔
ویکی ہاؤ کن کن زبانوں میں ہے؟

ویکی ہاؤ دنیا کی سترہ زبانوں میں ہے، جن میں انگریزی، عربی، اطالوی، وغیرہ شامل ہیں۔

کیا یہ کسی جنوبی ایشیا کی زبان میں موجود ہے؟

جی ہاں، یہ ہندی میں موجود ہے: http://hi.wikihow.com

کیا یہ اردو میں نہیں ہے؟

افسوس! 2014ء میں کوشش کے باوجود ابھی تک نہیں ہے کیونکہ پچھلے دو سال سے اب تک صرف سات صارفین نے الگ الگ وقتوں میں اس کے لیے دلچسپی ظاہر کی ہے۔

کیا میں اس کے اردو میں شروع ہونے میں مدد کرسکتا ہوں؟

بے شک! آپ http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر جایئے اور اپنی تائید درج کیجیے۔ مگر اس سے پہلے آپ کو http://www.wikihow.com پر ایک رجسٹرڈ ممبر ہونا پڑے گا۔

اردو ویکی ہاؤ کی تائید کے لیے میں کیا لکھوں؟

ویسے تو آپ کچھ بھی لکھ سکتے ہیں۔ تاہم آپ کی سہولت کے لیے اسی صفحے پر (اوپر) ایک نمونے کا متن دیا گیا ہے۔ براہ کرم اسے پڑھیے اور کچھ تبدیلی کے ساتھ درخواست کے ربط http://www.wikihow.com/wikiHow:Urdu-wikiHow-Project پر اپنی تائید درج کیجیے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:02, 28 ستمبر 2016 (م ع و)

اصطلاح ریتخانہ کی تبدیلی[ترمیم]

اطلاع:_ اردو ویکیپیڈیا میں sandbox کے لیے عرصہ سے اردو متبادل ریتخانہ استعمال کیا جاتا رہاہے، یہ لفظ اردو میں معروف بھی نہیں اور انگریزی لفظ کا ہو بہو اور بھونڈا ترجمہ ہے۔ چنانچہ اس لفظ کو تبدیل کرکے تختہ مشق کر دیا گیا ہے۔ آنجناب سے گزارش ہے کہ یہاں کلک کرکے اپنے تختہ مشق کا نام ریتخانے سے منتقل کرکے تختہ مشق کر لیں۔ امید ہے یہ تبدیلی پسند آئے گی۔

اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں[ترمیم]

Bästa nyskrivna.svg 1،000 ترامیم
اردو ویکیپیڈیا پر 1،000 ترامیم کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک باد قبول فرمائیں، جو اردو ویکیپیڈیا برادری کے لیے ایک بڑی خوشی اور فخر کی بات ہے!

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:26, 6 اگست 2017 (م ع و)

ڈاک ارسال[ترمیم]

Mail-message-new.svg
Arunreginald کی خدمت میں آداب عرض ہے! براہ کرم اپنی برقی ڈاک ملاحظہ فرمالیں، آپ کو برقی ڈاک روانہ کی گئی ہے۔
اس پیغام کو اپنے تبادلۂ خیال صفحہ سے مٹانے کے لیے {{ڈاک ارسال}} کو حذف کر دیں۔

بخاری سعید تبادلہ خیال 03:45, 12 دسمبر 2017 (م ع و)

ویکی بان[ترمیم]

یہاں پر آپ کی رائے درکار ہے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:05, 10 جنوری 2018 (م ع و)

ویکی لغت پر رائے شماری[ترمیم]

محترم Arunreginald آپ جانتے ہی ہوں گے کہ، اردو ویکیپیڈیا کا ایک ذیلی منصوبہ ویکی لغت بھی ہے۔ جس پر کوئی مامور اداری نہیں ہے اب ضرورت ہے کہ ویکی لغت پر مامور اداری ہو، اس کے لیے ووٹوں کی ضرورت ہے۔ امید ہے کہ آپ اس کام کے لیے وقت نکالیں گے۔ رائے شماری کے لیے یہاں جائیں۔

ویکیپیڈیا کے منصوبے[ترمیم]

دعوت برائے ویکی منصوبہ ہندومت[ترمیم]

ویکی منصوبہ ہندومت میں خوش آمدید
Om symbol.svg

ویکی منصوبہ ہندومت — ہندومت کے متعلق مضامین کو مل کر بہتر بنانے کی ایک کاوش

تبادلہ خیال ہندومت — ہندو مت متعلقہ مضامین کے مسائل کے بارے میں ایک صفحہِ گفتگو

تختہ اطلاعات — ہندومت-متعلقہ اعلانات

ہندو ویکیپیڈیا صارفین — صارفین جو درحقیقت  ہندو ہیں

باب — ہندومت متعلقہ مضامین، تصاویر اور زمرہ جات کا ایک مفید باب

گروہان — ہندو فرقوں کا ایک ذیلی منصوبہ

دعوت برائے ویکی منصوبہ یہودیت[ترمیم]

آپ کو ویکی منصوبہ یہودت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ یہودیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ یہودیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے اور یہودیت سے متعلق موضوعات پر نئے مضامین لکھے جائیں۔

Star of David.svg

دعوت برائے ویکی منصوبہ مسیحیت[ترمیم]

آپ کو ویکی منصوبہ مسیحیت میں حصہ لینے کی دعوت دی گئی ہے

ویکی منصوبہ مسیحیت کا اصل مقصد یہ ہے کہ مسیحیت سے متعلق ویکیپیڈیا پر مضامین کو بہتر اور وسیع کیا جائے۔ اِس منصوبے کے تحت متعدد مسیحی فرقوں پر مضامین کی معتدبہ تعداد موجود ہے اس لیے اس امر کی وضاحت ضروری ہے کہ ہم مسیحیت کی کسی مخصوص روایت یا فرقے کی مذمت نہیں کرتے، اور کوشش کرتے ہیں کہ مضامین میں تمام مسیحی روایات کی منصفانہ، درست اور مناسب نمائندگی ہو۔۔

Christian cross.svg

بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار[ترمیم]

محترم Arunreginald صاحب!

آداب

آپ کی یہاں پر رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

رائے شماری برائے توسیع عناصر مضمون[ترمیم]

محترم Arunreginald صاحب!

آداب،

توسیع عناصر مضمون کے لیے آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — :) یہ صارف منتظم ہے—محمد شعیب— 

ویکی ماخذ[ترمیم]

محترم Arunreginald صاحب!

آداب!


ویکی ماخذ (ویکی سورس) ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی دار الکتب ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔

اسی منصوبے کو اردو زبان میں شروع کرنے کی میٹا پر درخواست دی گئی ہے، امید ہے کہ آپ ویکی ماخذ کے لیے مثبت آرا سے نوازیں گے۔— بخاری سعید (گفتگو!)

رائے درکار[ترمیم]

آداب!

آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔ — بخاری سعید (گفتگو!)

ٹائیگر ترمیمی دوڑ میں خوش آمدید[ترمیم]

Ghostscript Tiger.svg
جناب Arunreginald کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن اور گوگل نے سینٹر برائے انٹرنیٹ و سوسائٹی (سی آئی ایس) اور ویکیپیڈیا انڈیا چیپٹر (ڈبلیو ایم آئی این) کے تعاون سے ایک تحریری مسابقہ کا انتظام کیا ہے تاکہ کچھ متعین موضوعات پر معیاری مواد فراہم کرنے اور تحریر کرنے میں بھارتی زبانوں کی برادریوں کی حوصلہ افزائی کی جائے۔

  • ترمیمی دوڑ کے اصول و ضوابط یہاں دیکھ سکتے ہیں۔

اگر آپ ویکیپیڈیا پر نئے ہیں تو ذیل میں کچھ صفحات ہیں جن سے آپ مدد حاصل کر سکتے ہیں:

  • اگر آپ اس تحریری مسابقے میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ترمیمی دوڑ میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین ٹائیگر ترمیمی دوڑ (تبادلۂ خیال!)


نیز آپ دوسری بھارتی زبانوں کی ترمیمی دوڑوں میں بھی شمولیت اختیار کر سکتے ہیں:

مراٹھیتملکنڑبنگالیتیلگوگر مکھی پنجابیانگریزیاڑیہملیالمگجراتیہندی

منصوبہ امن کے پیامبر میں حصہ لیں[ترمیم]

Dove peace.svg
جناب Arunreginald کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

امن کے پیامبر اردو اور عبرانی ویکیپیڈیا کے درمیان باہمی تعاون ہے۔ منصوبے کا آغاز 20 جون سے ہے اور اختتام 20 اگست کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس باہمی تعاون میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس باہمی تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ امن کے پیامبر (تبادلۂ خیال!)

اسرائیل پاکستان تعلقات[ترمیم]

محترم Arunreginald صاحب!

آداب، یہاں اپنی رائے دیجیے۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:21، 21 ستمبر 2018ء (م ع و)

رائے درکار[ترمیم]

یہاں پر رائے دیں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:53، 30 ستمبر 2018ء (م ع و)

ویکیپیڈیا: منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء[ترمیم]

محترم صاحب!

جناب Arunreginald کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

'ایشیائی فلمی شخصیات اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 اکتوبر، 2018ء سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

اس منصوبے کا اہم مقصد ایشیاء کی فلمی شخصیات کو اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروانا ہے۔ اردو ویکیپیڈیا پر کئی اہم ایشیائی اداکاروں، فلم پروڈیوسروں اور فلم ہدایتکاروں کے صفحہ/مضامین نہیں ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے ہم ان سب اشخاص کا اردو ویکیپیڈیا کے قارئین سے متعارف کروا سکتے ہیں۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء کل سے شروع[ترمیم]

جناب Arunreginald کی خدمت میں آداب عرض ہے۔


ایشیائی فلمی شخصیات، 2018ء اردو ویکیپیڈیا پر ایک منصوبہ ہے جس کے تحت ایشیائی فلمی شخصیات کے متعلق مضامین تخلیق کرنے اور پرانے مضامین میں توسیع کرنی ہے۔ منصوبے کا آغاز کل سے ہے اور اختتام 1 نومبر کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ باہمی تعاون کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 1 نومبر 2018ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

یہاں پر ایک فہرست فراہم کی گئی ہے جس میں غیر موجود اہم مضامین کا ذکر ہے۔

امید ہے کہ آپ اس تعاون میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت فرمائیں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین منصوبہ ایشیائی فلمی شخصیات (تبادلۂ خیال!)

رائے درکار[ترمیم]

ویکیپیڈیا:ویکی بان/رائے شماری/حسیب احمد پر آپکی رائے درکار ہے۔ اگر آپ یہ پیغام دوبارہ دیکھ رہے ہیں تو اس کے لیے میں معذرت چاہتا ہوں۔ MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:44، 15 اکتوبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:09، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی برادری ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

چینی اور اردو ویکی برادریوں نے ہمکاری منصوبے کا فیصلہ کیا ہے۔ آپ کی یہاں رائے درکار ہے۔MediaWiki message delivery (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15، 16 دسمبر 2018ء (م ع و)

اردو چینی ہمکاری منصوبہ[ترمیم]

Accessories-text-editor.png
جناب Arunreginald کی خدمت میں آداب عرض ہے۔

اردو چینی تحریری مسابقہ اردو اور چینی ویکیپیڈیا کے درمیان ایک ہمکاری منصوبہ ہے۔ منصوبے کا آغاز 1 مارچ سے ہے اور اختتام 15 اپریل کو ہوگا۔ آپ سے منصوبے میں شرکت کی درخواست ہے۔

  • آپ ہمکاری منصوبے کے اصول و ضوابط یہاں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

  • آپ 11:59 PM (یو ٹی سی)، 15 اپریل 2019ء تک کسی بھی وقت شامل ہو سکتے ہیں۔

  • اگر آپ اس ہمکاری میں حصہ لے رہے ہیں تو اپنے نئے تحریر کردہ مضامین یہاں شامل کریں۔

امید ہے کہ آپ اس ہمکاری منصوبے میں شامل ہو کر اردو زبان کی خدمت کریں گے۔ اگر آپ کو اس ضمن میں کوئی سوال دریافت کرنا ہو تو بلا جھجھک یہاں رابطہ کریں۔ ممنون — ناظمین اردو چینی ہمکاری منصوبہ (تبادلۂ خیال!)