"روشن خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:پاکستانی شخصیات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 1: سطر 1:
|روشن لغاری]][[ریسلر]][[سجاول]] ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﻩ ﮐﮯ ﺷﻬﺮ ﺳﺠﺎﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ . ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﺠﺎﻭﻝ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﯾﺠﻮﺋﺸﻦ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺁﻑ ﺳﻨﺪﻩ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﯽ . ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﺻﺮﻑ ﮐﯿﺎ ﺍﺏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﻨﭩﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﮯ . ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﻬﮧ ﮨﯽ ﮔﻮﮔﻞ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭧ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ
پیدائش: 1927ء

وفات: 2006ء

[[Image:Roshankhan.gif|framepx|thumb|left|روشن خان]][[سکواش]] کے سابق عالمی چیمپئن ۔ ورلڈ سکواش فیڈریشن کے صدر اور سکواش کے سابق عالمی چیمپئن [[جہانگیر خان]] کے والد ۔ [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ان کے والد آرمی میں ملازم تھے لیکن انہوں نے پاکستان نیوی میں ملازمت اختیار کی۔ وہ بال بوائے تھے اور نیوی افسران جب سکواش کھیلتے تو وہ ان کو بال اٹھا کر دیا کرتے تھے۔ یہیں سے ہی ان میں سکواش کھیلنے کا شوق پیدا ہوا۔بعد میں انہیں نیوی کی جانب سے سکواش کے مقابلوں میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔

ان کی ان کامیابیوں سے سکواش کی دنیا میں پاکستان کی طویل حکمرانی کا آغاز ہوا۔روشن خان نے پہلی مرتبہ انیس سو ستاون میں [[برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ]] جیتی تھی۔ وہ تین مرتبہ یو ایس اوپن کے فاتح بھی رہے۔

روشن خان کے بیٹے جہانگیر خان نے دس مرتبہ برٹش اوپن سکواش چیمپئن شپ جیتنے کا ریکارڈ قائم کیا۔ جہانگیر چھ مرتبہ ورلڈ اوپن کے فاتح بھی رہے ہیں۔سکواش کی تاریخ میں روشن اور جہانگیر خان واحد باپ اور بیٹا ہیں کہ جنہوں نے برٹش اوپن ٹائٹل جیتا ہے۔روشن خان کو کئی ممالک نے کوچنگ کی پیشکش کی تھی جسے انہوں نے ٹھکرادیا اور ملک میں رہنے کو ترجیح دی۔ان کے تینوں بیٹوں طورسم خان، حسن خان اور جہانگیر خان نے سکواش کھیلی۔ دل کا دورہ پڑنے سے کراچی میں انتقال ہوا۔

{{تمغا حسن کارکردگی برائے کھیل}}

[[زمرہ:تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:وصول کنندگان تمغا حسن کارکردگی]]
[[زمرہ:1929ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:2006ء کی وفیات]]
[[زمرہ:پشتون شخصیات]]

[[زمرہ:اسکوائش کے کھلاڑی]]
[[زمرہ:پاکستانی سکواش کھلاڑی]]

نسخہ بمطابق 20:40، 8 ستمبر 2016ء

|روشن لغاری]]ریسلرسجاول ﺻﻮﺑﮧ ﺳﻨﺪﻩ ﮐﮯ ﺷﻬﺮ ﺳﺠﺎﻭﻝ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺍ . ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺑﺘﺪﺍﺋﯽ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﺳﺠﺎﻭﻝ ﺳﮯ ﮨﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯽ ﺍﻭﺭ ﮔﺮﯾﺠﻮﺋﺸﻦ ﯾﻮﻧﯿﻮﺭﺳﭩﯽ ﺁﻑ ﺳﻨﺪﻩ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﮐﯽ . ﺟﺲ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﻭﻗﺖ ﺻﺮﻑ ﮐﯿﺎ ﺍﺏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﮐﻤﭙﯿﻮﭨﺮ ﺳﺎﺋﻨﭩﺴﭧ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﻫﮯ . ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﻬﮧ ﮨﯽ ﮔﻮﮔﻞ ﺳﯿﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﮐﻨﺴﻠﭩﻨﭧ ﺑﻬﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮐﮧ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻋﺰﺍﺯ ﺳﮯ ﮐﻢ ﻧﮩﯿﮟ