"افقی لکیر اختبار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
ریاضیات میں '''افقی لکیر اختبار''' یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا [[graph of a function|مخطط]] جس دالہ کا ہے، کیا وہ [[invertible function|دالہ مقلوب]] ہے۔
ریاضیات میں '''افقی لکیر اختبار''' یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا [[graph of a function|مخطط]] جس دالہ کا ہے، کیا وہ [[invertible function|دالہ مقلوب]] ہے۔
''xy'' مستوی میں [[graph of a function|دالہ کا منحنی]] ایک مقلوب دالہ کا ہو گا [[اگر بشرط اگر]] کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔
''xy'' مستوی میں [[graph of a function|دالہ کا منحنی]] ایک مقلوب دالہ کا ہو گا [[اگر بشرط اگر]] کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ دالہ ''f'' کو <code dir="ltr">y=f(x)</code> لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں ''x'' اُفقی جانب ہے، اور ''y'' عمودی جانب:


{| border="1"|
{| border="1"|

نسخہ بمطابق 07:47، 24 اگست 2009ء

ریاضیات میں افقی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا مخطط جس دالہ کا ہے، کیا وہ دالہ مقلوب ہے۔ xy مستوی میں دالہ کا منحنی ایک مقلوب دالہ کا ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی افقی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ دالہ f کو y=f(x) لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے، اور y عمودی جانب:


اختبار اجتیاز، دالہ مقلوب ہے


اختبار تفشل، دالہ مقلوب نہیں ہے