"ہم جا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
م roboto aldono de: sw:Isotopi
سطر 57: سطر 57:
[[he:איזוטופ]]
[[he:איזוטופ]]
[[kn:ಸಮಸ್ಥಾನಿ]]
[[kn:ಸಮಸ್ಥಾನಿ]]
[[sw:Isotopi]]
[[ku:Îzotop]]
[[ku:Îzotop]]
[[la:Isotopus]]
[[la:Isotopus]]

نسخہ بمطابق 02:22، 28 اگست 2009ء

ہائیڈروجن کے تین ہم جاء

ہم جا (isotope) کسی عنصر کے مختلف انواع کو کہاجاتا ہے جن کا ایٹمی نمبر ایک جیسا مگر ایٹمی کمیت مختلف ہوتی ہے. چونکہ کسی جوہر کے مختلف ہم جاء مختلف جوہری اوزان رکھنے کے باوجود دوری جدول (periodic table) میں ایک ہی مقام پر رکھے جاتے ہیں اس لیۓ انکو ہم جا کہا جاتا ہے۔ انگریزی میں یہ لفظ 1913 سے استعمال میں آیاہے جو کہ یونانی کے دوالفاظ کا مرکب ہے - isos (یکساں / ہم) اور topos (مقام / جگہ / جاء)


تسمیات

ہم جا دراصل فارسی کے الفاظ ہے. ہم کہتے ہیں یکسا یا ایک جیسا اور جا دراصل جائے کا متغیر ہے اور اِس کی معنی ہے جگہ. ہم جا کا مطلب ہے یکساں جگہ، چونکہ یہاں یہ اسم صفت کی حالت میں ہے، لہٰذا، اِس سے مراد ایسی چیزیں ہیں جن کی جگہ یکساں ہوں. ہم جا کی جمع ہم جات ہے.


وضاحت

ایک ایٹم یا جوہر کا جوہری عدد (atomic number) تو ایک ہی ہوتا ہے لیکن بعض اوقات اس کا کمیتی عدد (mass number) مختلف ہوتا ہے۔ جس کو اس جوہر کا ہم جاء کہتے ہیں،۔ جبکہ اس مظہر کوہمجائیت (isotopy) کہتے ہیں۔ ایسا تب ہوتا ہے جب ایک ہی عنصر کے جواہر میں مرکزے (نیوکلئس) میں موجود بے بار کے برقيوں یعنی متعادلوں ( نیوٹرانز -- واحد: متعادلہ / نیوٹرون -- ) کی تعداد بدلتی ہے۔ مثلا ہائیڈروجن کے تین ہم جاء ہیں۔ جن کے نام پروٹئیم ، ڈوریٹئیم اورٹریٹئم ہیں




نیز دیکھئے