مندرجات کا رخ کریں

"ملک راج آنند" کے نسخوں کے درمیان فرق

71 بائٹ کا اضافہ ،  17 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
انتقال : ستمبر 2004
 
[[ناول]] نگار اور [[افسانہ]] نگار ۔ملک راج آنند [[پشاور]] میں پیدا ہوئے۔ [[امرتسر]] میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے راج آنند نے انیس سو بیس کے عشرے میں انگلستان میں لندن اور کیمرج کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی تھی۔ انہوں نے انیس سو انتیس میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی اور کئی برس تک انگلستان میں رہے۔ملک راج آنند انیس سو پانچ میں پشاور میں پیدا ہوئے۔ امرتسر میں ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد وہ انگلستان چلے گئے جہاں وہ اگلے تیس تک قیام پذیر رہے اور اسی دوران میں انہوں نےاعلیٰ تعلیم حاصل کی۔دوسری عالمی جنگ کے دوران انہوں نے بی بی سی میں براڈکاسٹر کے طور پر بھی کام کیا۔
 
انیس سو اڑتالیس اور انیس سو چھیاسٹھ کے دوران انہوں نے کئی بھارتی یونیورسٹیوں میں درس و تدریس کے فرائض سر انجام دیئے۔ [[جارج آرویل]]، [[ای ایم فوسٹر]] اور [[ہنری ملر]] ان کے ادبی دوستوں میں شامل تھے۔ کہا جاتا ہے کہ وہ مہاتما گاندھی سے بہت متاثر تھے۔
 
مُلک راج آنند کی تحریریں بھارت میں نچلے درجے کی ان پیچیدہ سماجی گروہ بندیوں کی عکاس ہیں جو لوگوں میں ذہنی اذیت کا باعث بنتی ہیں۔
 
مُلک راج آنند کو انیس سو پینتیس میں ان کے ناول ’ان’ [[ان ٹچ ایبل‘ایبل]] ‘ سے شہرت ملی۔ ان کی دوسری ادبی کاوشوں میں انیس سو چھتیس کا ناول ’قلی‘،’[[قلی]]‘، اگلے برس سامنے آنے والی تحریر ’ٹُو’[[ ٹُو لیوز اینڈ اے بڈ‘بڈ]]‘ انیس سو انتالیس کا ناول ’دی ویلج‘[[دی ویلج]]‘ اور انیس سو چالیس کا ’ایکراس’[[ ایکراس دی بلیک واٹرز‘واٹرز]]‘ شامل ہیں۔نمونیہ کے مرض کی وجہ سے ان کا انتقال ہوا۔
 
[[Category:سوانح حیات]]
6,135

ترامیم