"ابو الفضل فیضی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15: | سطر 15: | ||
== وفات == |
== وفات == |
||
ابو الفضل فیضی کی وفات [[آگرہ]] میں [[1595ء]] بمطابق [[1004ھ]] میں ہوئی ۔ |
ابو الفضل فیضی کی وفات [[آگرہ]] میں [[1595ء]] بمطابق [[1004ھ]] میں ہوئی ۔ |
||
[[زمرہ:بھارتی مؤرخین]] |
نسخہ بمطابق 02:44، 30 ستمبر 2016ء
ابو الفضل فیضی شیخ ابو الفیض مبارک شیخ کے بیٹے اور ابو الفضل ابن مبارک کے بڑے بھائی تھے۔
ولادت
ان کی ولادت آگرہ میں 1547ءمیں ہوئی ۔
دربار اکبری سے وابستہ
اکبر نے انہیں’’ ملکہ الشعراء‘‘ کا خطاب عطا کیا اور انہیں شہزادہ مراد کا اتالیق مقرر کیا۔ ۔تاریخ ، فلسفہ اور طب وادبیات کے ماہرتھے۔
تصنیفات
ان کی مشہور تصنیفات میں
- سواطع الالہام (بے نقط تفسیر)ہیں۔
- مرکز ادوار
- سلیمان وبلقیس
- اکبر نامہ
- بیجاگڑنت
- لیلاوتی اورمہابھارت کا ترجمہ (مہا بھارت کے ایک حصہ کا ترجمہ سنسکرت میں کیا)۔
- دیوان طباشیر الصبح
وفات
ابو الفضل فیضی کی وفات آگرہ میں 1595ء بمطابق 1004ھ میں ہوئی ۔