"اشعالیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا
سطر 25: سطر 25:
[[simple:Rheumatism]]
[[simple:Rheumatism]]
[[sl:Revmatizem]]
[[sl:Revmatizem]]
[[fi:Reumasairaus]]
[[sv:Reumatiska sjukdomar]]
[[tl:Rayuma]]
[[tl:Rayuma]]
[[tr:Romatizma]]
[[vi:Phong thấp]]
[[vi:Phong thấp]]
[[tr:Romatizma]]
[[zh:风湿]]
[[zh:风湿]]

نسخہ بمطابق 17:59، 1 اکتوبر 2009ء

اشعالیت (rheumatism) ایک خاصی مشہور مگر اتنی ہی غیر مخصوص اصطلاح ہے کہ جو ایسے اضطراب (disorder) کیلیۓ اختیار کی جاتی ہے جس میں سوزش (inflammation) ، انحطاط (degeneration) اور ضامی نسیجوں (connective tissues) میں استِقلابی خلل پیدا ہوتا ہو۔ عام طور پر یہ کیفیت جوڑوں اور ان سے متصل نسیجات مثلا عضلات اور رباط وغیرہ میں بکثرت دیکھنے میں آتا ہے مگر یہ مرض ہمیشہ جوڑوں تک ہی محدود نہیں ہوتا بلکہ پھیپڑوں اور قلب وغیرہ میں بھی نمودار ہوسکتا ہے۔ جب یہ غالب طور پر جوڑوں کو متاثر کر رہا ہو تو پھر اسکے لیۓ مخصوص لفظ سوزش مفصل (arthritis) استعمال کیا جاتا ہے۔ وہ علم جس میں اشعالیت کا مطالعہ کیا جاتا ہے اسے اشعالیات (Rheumatology) کہتے ہیں۔