"دیوتا (ناول)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1: سطر 1:
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنے جائداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔
'''[[دیوتا (افسانہ)|دیوتا]]''' [[محی الدین نواب]] کا تحریر شدہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ [[سسپنس ڈائجسٹ]] میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول [[فرہاد علی تیمور]] کی سوانح عمری ہے، فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔


== فنی جائزہ ==
== فنی جائزہ ==

نسخہ بمطابق 15:31، 15 دسمبر 2016ء

دیوتا محی الدین نواب کا تحریر شدہ اردو ناول ہے جو اردو ماہنامہ سسپنس ڈائجسٹ میں 1977ء سے 2010ء تک بلا ناغہ شائع ہوتا رہا اور اردو ادب میں جاری رہنے والا سب سے طویل ترین اور مقبول ترین ناول بن گیا۔ اس کے کل 56 حصہ ہیں۔ یہ ناول فرہاد علی تیمور کی سوانح عمری ہے، فرہاد علی تیمور کے والدین بچپن میں مر جاتے ہیں اور جائداد پر اس کے رشتہ دار قابض ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ فرہاد علی تیمور اپنی جائداد لینے کے لیے ٹیلی پتھی سکھتا ہے۔

فنی جائزہ

کردار نگاری

کردار نگاری کے حوالے سے اگر دیکھا جاءے تو دیوتا کرداروں سے بھرپور افسانہ ہے۔ چند اہم کرداروں کا جاءزہ پیش خدمت ہے۔

فرہاد علی تیمور آمنہ فرہاد, سونیا فرہاد, پارس, پورس, علی تیمور, اعلیِ بی بی, عدنان, انوشے

فرہاد علی تیمور

ایک ایسے شخص کی کہانی بیان کی گئی ہے جو ٹیلی پیتھی کا علم اس وقت سیکھتا ہے جب یہ بہت پسمانہ تھا اور ابھی اپنی جہتوں کی تلاش میں تھا رفتہ رفتہ فرہاد اس علم میں قاپلیت ھاصیل کرتا ہے اور دوستوں کے لیے دوست اور دوشمنوں کے لیے وزاب بنتا ہے۔اسے ایک پاکستانی شخص کے طور پر بتایا گیا ہے جو محب وطن ہے لیکن ملک سے باہر ہی رہتا ہے زیادہ تر وقت اصل میں کسی جگہ اس کا ٹھکانہ نہیں ہے۔ فرہاد کی زندگی کی کہانی بیان کی گئی ہے جس میں دوست دشن اپنے بیکانے سبھی کا نہایت تفصیل سے بتایا گیا ہے