"سرخ خونی خلیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: nds:Root Bloodkörper |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م robot Removing: ku:خڕۆکەی سوور; cosmetic changes |

سطر 5: | سطر 5: | ||
| اصطلاحات_ = |
| اصطلاحات_ = |

{{امراض| |
{{امراض| |

حمر
حمر
حمریہ
حمریات | |
حمر
حمر
حمریہ
حمریات | |

erythro
سرخ
erythrocyte
erythrocytes}} |
erythro
سرخ
erythrocyte
erythrocytes}} |

سرخ خونی خلیات (red blood cells) [[خون]] میں پاۓ جانے والے ایسے [[خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[سرخ]] [[مادہ]] جسے [[hemoglobin]] کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی [[رنگت]] سرخ نظر آتی ہے؛ [[طب]] و [[حکمت]] میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ |
سرخ خونی خلیات (red blood cells) [[خون]] میں پاۓ جانے والے ایسے [[خلیات]] ہوتے ہیں کہ جن میں [[سرخ]] [[مادہ]] جسے [[hemoglobin]] کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی [[رنگت]] سرخ نظر آتی ہے؛ [[طب]] و [[حکمت]] میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات ، تعداد میں خون میں پاۓ جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی [[بالغ]] حالت میں آجاتا ہے تو اسکی شکل ایک ایسی [[قرص]] سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا [[معقر|معقر (concave)]] ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں [[مرکزہ|مرکزہ (nucleus)]] ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام [[قلب]] کی حرکات [[مضخت|مضخت (pump)]] کے باعث پیدا ہونے والے [[دوران خون]] کے زریعے [[oxygen]] کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔ |

==مزید دیکھیۓ== |
== مزید دیکھیۓ == |

*[[بلڈ گروپ]] |
*[[بلڈ گروپ]] |

سطر 44: | سطر 44: | ||
[[pam:Erythrocyte]] |
[[pam:Erythrocyte]] |

[[ka:ერითროციტები]] |
[[ka:ერითროციტები]] |

[[ku:خڕۆکەی سوور]] |

[[la:Erythrocyti]] |
[[la:Erythrocyti]] |

[[lt:Raudonasis kraujo kūnelis]] |
[[lt:Raudonasis kraujo kūnelis]] |
نسخہ بمطابق 08:57، 23 اکتوبر 2009ء
سرخ خونی خلیات (حمریات یعنی erythrocytes) کی ایک تصویر۔ | |||

سرخ خونی خلیات (red blood cells) خون میں پاۓ جانے والے ایسے خلیات ہوتے ہیں کہ جن میں سرخ مادہ جسے hemoglobin کہا جاتا ہے موجود ہوتا ہے اور اسی مادے کی وجہ سے انکی رنگت سرخ نظر آتی ہے؛ طب و حکمت میں ان خلیات کو حمریہ (erythrocyte) بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سرخ خلیات ، تعداد میں خون میں پاۓ جانے والے دیگر اقسام کے خلیات میں سب سے زیادہ ہوتے ہیں۔ ایک سرخ خلیہ جب اپنی بالغ حالت میں آجاتا ہے تو اسکی شکل ایک ایسی قرص سے مماثل نظر آتی ہے کہ جس میں دونوں اطراف کی سطحیں دبی ہوئی یا معقر (concave) ہوتی ہیں۔ خون کے بالغ سرخ خلیات میں مرکزہ (nucleus) ناپید ہوتا ہے اور انکا بنیادی کام قلب کی حرکات مضخت (pump) کے باعث پیدا ہونے والے دوران خون کے زریعے oxygen کو تمام جسم میں پہنچانا ہوتا ہے۔