"نیپال میں سماجی تحفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
سطر 3: سطر 3:
==2006ء کا عبوری دستور==
==2006ء کا عبوری دستور==
[[2006ء]] کے عبوری دستور کے مطابق مملکت تعلیم، صحت، یتیموں کے [[سماجی تحفظ]]، بے سہارا عورتوں، معمر، اپاہج اور معذور اشخاص کے معاملوں میں ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہو گا جس سے کہ ان کی حفاظت اور بھلائی یقینی بنائی جا سکے۔
[[2006ء]] کے عبوری دستور کے مطابق مملکت تعلیم، صحت، یتیموں کے [[سماجی تحفظ]]، بے سہارا عورتوں، معمر، اپاہج اور معذور اشخاص کے معاملوں میں ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہو گا جس سے کہ ان کی حفاظت اور بھلائی یقینی بنائی جا سکے۔

==مزدور قانون میں ترمیم==
''مزدور قانون 1992ء (پہلی ترمیم) قانون 1998ء'' میں ملازمت اور حفاظتی خدمات کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ مزدور قانون کی دفعہ 2 کی رو سے ایک تجارتی مالک پر لازم ہے کہ وہ ملازمت کا خط مہیا کرے، جب کوئی کام کرنے والا کسی ایسے عہدے میں مصروف ہے جو تیارکردہ ملازمت کی درجہ بندی کے دائرے میں آتا ہو۔ ملازمت دینے میں نیپالی شہریوں کو اولیت دی جانی چاہیے۔

نسخہ بمطابق 18:17، 2 فروری 2017ء

نیپال میں سماجی تحفظ کے اقدامات ملوکیت کے دور سے ہی رائج تھے۔ حکومت نیپال معمر، معذور اور بیوہ طبقوں کے سماجی تحفظ کے لیے کئی اقدامات اٹھا چکی ہے جوکہ نیپال کی بادشاہت کے دستور کے مطابق تھے۔

2006ء کا عبوری دستور

2006ء کے عبوری دستور کے مطابق مملکت تعلیم، صحت، یتیموں کے سماجی تحفظ، بے سہارا عورتوں، معمر، اپاہج اور معذور اشخاص کے معاملوں میں ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہو گا جس سے کہ ان کی حفاظت اور بھلائی یقینی بنائی جا سکے۔

مزدور قانون میں ترمیم

مزدور قانون 1992ء (پہلی ترمیم) قانون 1998ء میں ملازمت اور حفاظتی خدمات کی گنجائش رکھی گئی ہے۔ مزدور قانون کی دفعہ 2 کی رو سے ایک تجارتی مالک پر لازم ہے کہ وہ ملازمت کا خط مہیا کرے، جب کوئی کام کرنے والا کسی ایسے عہدے میں مصروف ہے جو تیارکردہ ملازمت کی درجہ بندی کے دائرے میں آتا ہو۔ ملازمت دینے میں نیپالی شہریوں کو اولیت دی جانی چاہیے۔