"جے بی پریسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
|||
سطر 5: | سطر 5: | ||
{{نامکمل}} |
{{نامکمل}} |
||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے انگریز ناول نگار]] |
|||
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]] |
[[زمرہ:بیسویں صدی کے ناول نگار]] |
||
[[زمرہ:1894ء کی پیدائشیں]] |
[[زمرہ:1894ء کی پیدائشیں]] |
نسخہ بمطابق 08:16، 12 فروری 2017ء
جے بی پریسلے جے بی پریسلے برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ڈائریکٹر تھے۔ ان کا پورا نام Johan Boynton Priestley تھا۔ وہ شمالی انگلستان کے شہر بریڈفورڈ میں 13 ستمبر 1894 کو پیدا ہوئے۔ جے بی پریسلے کی والدہ ان کی پیدائش کے کچھ ہی دنوں بعد فوت ہوگئی تھی۔ ان کے والد نے چار سال بعد دوسری شادی کرلی۔ ان کے والد اسکول ماسٹر تھے۔