"خانہ جنگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: fiu-vro:Kodosõda; cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
Civil War
Civil War


کسی[[ قوم]] کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ انگلستان میں [[کرامویل]] اور[[ چارلس]] اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں [[ابراہام لنکن]] کے عہد صدارت میں غلام کے مسئلے پر خانہ جنگی ہوئی۔ افغانستان سے روس کی واپسی کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان کئی سال تک خانہ جنگی ہوتی رہی۔
کسی [[قوم]] کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ [[جنگ جمل]] اور [[جنگ صفین]] مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ انگلستان میں [[کرامویل]] اور [[چارلس]] اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں [[ابراہام لنکن]] کے عہد صدارت میں غلام کے مسئلے پر خانہ جنگی ہوئی۔ افغانستان سے روس کی واپسی کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان کئی سال تک خانہ جنگی ہوتی رہی۔


[[Category:سیاسی اصطلاحات]]
[[زمرہ:سیاسی اصطلاحات]]


[[ar:حرب أهلية]]
[[ar:حرب أهلية]]
سطر 69: سطر 69:
[[vec:Guera siviłe]]
[[vec:Guera siviłe]]
[[vi:Nội chiến]]
[[vi:Nội chiến]]
[[fiu-vro:Kodosõda]]
[[wa:Guere civile]]
[[wa:Guere civile]]
[[war:Gyera sibil]]
[[war:Gyera sibil]]

نسخہ بمطابق 23:36، 1 جنوری 2010ء

Civil War

کسی قوم کی باہمی جنگ۔ جب ایک ملک کے باشندوں کا کسی بات پر اختلاف ہو جاتا ہے اور پرامن سمجھوتے کی کوئی امید نہیں رہتی تو خانہ جنگی ناگزیر ہو جاتی ہے۔ خانہ جنگی کا دلچسپ یا الم انگیز پہلو یہ ہوتا ہے کہ اکثر قریبی رشتے دار ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہو جاتے ہیں۔ جنگ جمل اور جنگ صفین مسلمانوں کی خانہ جنگی کی ابتدائی خونیں معرکے ہیں۔ انگلستان میں کرامویل اور چارلس اول کے درمیان لڑائیاں خانہ جنگی کے تحت شمار ہوتی ہیں۔ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں ابراہام لنکن کے عہد صدارت میں غلام کے مسئلے پر خانہ جنگی ہوئی۔ افغانستان سے روس کی واپسی کے بعد مختلف گروپوں کے درمیان کئی سال تک خانہ جنگی ہوتی رہی۔