"خوناب" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - املاء درستگی بمطابق صارف:کاشف روبہ/املا |
م روبالہ جمع: kk:Қан плазмасы |
||
سطر 38: | سطر 38: | ||
[[he:פלזמה (דם)]] |
[[he:פלזמה (דם)]] |
||
[[ka:სისხლის პლაზმა]] |
[[ka:სისხლის პლაზმა]] |
||
[[kk:Қан плазмасы]] |
|||
[[arz:بلازما]] |
[[arz:بلازما]] |
||
[[mn:Цусны сийвэн]] |
[[mn:Цусны сийвэн]] |
نسخہ بمطابق 17:26، 29 جنوری 2010ء
خون کے دو اجزاء 1- خلیات (سرخ ، سفید اور صفیحات) اور 2- آبدم (پلازما) کا آپس میں تعلق دکھانے کے لیۓ ایک خاکہ۔ شکل میں آبدم کی جگہ شاکلہ کا لفظ تحریر ہے جسکی وضاحت کیلیۓ مضمون کا متن دیکھیۓ۔ | |||
|
خون میں موجود مائع حصے کو آبدم کہا جاتا ہے جسے انگریزی میں blood plasma کہتے ہیں۔ آبدم کا لفظ بھی انگریزی کی طرح دو الفاظ کا مرکب ہے؛ آب + دم = آبدم۔ گو لغوی معنوں میں شاکلہ بھی کہلایا جاتا ہے لیکن چونکہ آبدم بھی blood plasma سے اس قدر قریب اور آسان لفظ ہے کہ اسکا انتخاب بھی موزوں ہے۔ خون کو دراصل دو بڑے حصوں میں تقسیم کیا جاتا ہے ، ایک حصہ خلیات پر مشتمل ہوتا ہے جبکہ دوسرا حصہ جو کہ مائع ہوتا ہے اور جس میں خون کے خلیات تیرتے رہتے ہیں اسی کو آبدم کہتے ہیں۔