"مستدرک حاکم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
نیا صفحہ: المستدرک علی الصحیحین اہل سنت کے مشہور عالم الحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا احادیث ک...
 
م المستدرک علی الصحیحین بجانب مستدرک حاکم منتقل: المستدرک علی الصحیحین کا اردو نام
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:24، 17 مارچ 2010ء

المستدرک علی الصحیحین اہل سنت کے مشہور عالم الحاکم نیشاپوری (متوفی 405ھ) کا مرتب کیا ہوا احادیث کا مجموعہ ہے۔ جو الحاکم نیشاپوری نے 72 سال کی عمر میں ترتیب دیا۔ حاکم نیشاپوری کا دعویٰ ہے کہ اس کتاب کی تمام احادیث صحیح بخاری، صحیح مسلم یا دونوں کے معیار کے مطابق حسن اور صحیح احادیث ہیں۔ یہ کتاب المستدرک الحاکم کے نام سے مشہور ہے۔