"ستاری موست" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 28: سطر 28:
Image= Mostar-bruecke-1930.jpg|
Image= Mostar-bruecke-1930.jpg|
Caption1 = ستاری موست ؛ 1930 کا ایک منظر۔<br/> |
Caption1 = ستاری موست ؛ 1930 کا ایک منظر۔<br/> |
Image2 = Mostar bridge approximately 1970-1980.jpg|
Image2 = Mostar bridge 1976.jpg|
Caption = ستاری موست ؛ اصل تعمیر کا 1976 کے درمیان لیا گیا عکس|
Caption = ستاری موست ؛ اصل تعمیر کا 1976 کے درمیان لیا گیا عکس|
}}
}}

نسخہ بمطابق 22:01، 11 جون 2018ء

ستاری موست
Stari Most
سرکاری نامStari most
برائےPedestrians
پارNeretva
مقامموستار, بوسنیا و ہرزیگووینا
طرزمحراب
کل لمبائی29 میٹر
چوڑائی4 میٹر
Clearance below20 metres at mid-span
افتتاح1566/1567/2004
سرکاری نام: Old Bridge Area of the Old City of Mostar
قسم:ثقافتی
معیار اصول:vi
نامزد:2005 (29th session)
رقم حوالہ:946
ریاستی جماعت: بوسنیا و ہرزیگووینا
علاقہ:Europe and North America
ستاری موست ؛ 1930 کا ایک منظر۔
ستاری موست ؛ اصل تعمیر کا 1976 کے درمیان لیا گیا عکس

نومبر 9 تاریخ کی صبح ، 1993ء کو ستاری موست کو تباہ کر دیا گیا۔ ستاری موست ، یک محرابی (single arched) ہندسیات پر بنایا گیا یہ ایک واحد محراب رکھنے والا پل تھا جو 1566ء سے سن 1993 تک ، چار صدیوں سے زیادہ عرصہ، زمانے کے اتار چڑھاؤ سہتا رہا حتٰی کہ جنگ عظیم میں بھی اپنے اندر سموئی ہوئی تاریخ کے ساتھ برقرار رہا۔ مگر جنگ بوسنہ و ہرسک 1993 کی وہ صبح اس پل پر بہت بھاری گذری کہ جب تاریخی عمارات کو نقصان نا پہنچانے کی تمام تر روایات اور اصول نظر انداز کرتے ہوۓ Croat Catholic militia کا داغا گیا پہلا گولہ اسکے پاؤں (ستون) پر لگا، اور پھر اسی مقام پر پہ در پہ گولے آ آ کر گرتے رہے بالآخر یہ ستون منہدم ہو گیا اور ساتھ ہی اس پر قائم یک محرابی پل کی عمارت بھی دریا میں جاگری۔ وہ لوگ جو اس پل کی تاریخ سے واقف تھے ، جو شدید جنگ اور ظلم و ستم سہ کر بھی ڈٹے ہوۓ تھے وہ بھی اس پل کو گرتا دیکھ کر رو دیے[1]۔

حوالہ جات و بیرونی روابط

  1. First Person; A Story From Mostar: The New ‘Old Bridge’ UN Chronicle