"اقوام متحدہ سلامتی کونسل ویٹو طاقت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''وٹو پاور''' اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کے پاس موجو...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 15:25، 12 دسمبر 2018ء

وٹو پاور اقوام متحدہ سیکیورٹی کونسل کے پانچ مستقل رکن ممالک کے پاس موجود ایک خصوصی اختیار ہے جس کے ذریعے ان پانچ ممالک میں سے کوئی بهی یہ اختیار استعمال کرکے اقوام متحدہ کا کوئی بهی بل ، قانون یا کسی بهی قسم کی قرار داد رد کرسکتا ہے. ان ارکان میں عوامی جمہوریہ چین، فرانس، مملکت متحدہ، روس اور ریاستہائے متحدہ امریکہ ہیں.