"اصل سرزمین چین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
چینی میں "اصل سرزمین" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:
چینی میں "اصل سرزمین" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:


* دآلو (''Dàlù'') ({{zh|t=大陸|s=大陆|labels=no}}), جس کے معنی "براعظم", اور
* دآلو (''Dàlù'') ({{zh|t=大陸|s=大陆|labels=no}})، جس کے معنی "براعظم"، اور
* نئیدی (''Nèidì'') ({{zh|s=内地|t=內地|labels=no}}), لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"
* نئیدی (''Nèidì'') ({{zh|s=内地|t=內地|labels=no}})، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}

نسخہ بمطابق 13:21، 5 مارچ 2019ء

اصل سرزمین چین
The highlighted orange area in the map is what is commonly known as mainland China.
سادہ چینی 中国大陆
روایتی چینی 中國大陸
لغوی معنی Continental China
متبادل چینی نام
سادہ چینی
روایتی چینی
لغوی معنی Inland

اصل سرزمین چین (انگریزی: Chinese mainland / Mainland China) ایک جغرافیائی سیاسی اور جغرافیائی علاقہ ہے جو براہ راست عوامی جمہوریہ چین کے دائرہ کار کے تحت ہے۔ اس میں ہائنان جزیرہ بھی شامل ہے، تاہم سیاسی طور پر خصوصی انتظامی علاقہ جات ہانگ کانگ اور مکاؤ اس میں شامل نہیں گو کہ وہ دونوں جزوی طور پر اور جغرافیائی طور ہر اصل سرزمین کا حصہ ہیں۔

چینی میں "اصل سرزمین" کے لیے دو اصطلاحات ہیں:

  • دآلو (Dàlù) (大陆; 大陸)، جس کے معنی "براعظم"، اور
  • نئیدی (Nèidì) (内地; 內地)، لفظی معنی "جزیرہ" یا "اندرونی زمین"

حوالہ جات