"پنج برابر دلہنیں" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 29: سطر 29:
| episodes =12
| episodes =12
}}
}}
پنج برابر دلہنیں، (جاپانی:五糖分の花嫁،انگریزی:go toubun no hanayome) ایک جاپانی مانگا(تصویری رسالہ) سلسلہ ہے جو"'''نیگی ھارُوبا'''"نے لکھا اور توضیح کیا ہے۔یہ اگست ۲۰۱۷ سے ہفتہ وار "'''کودانشاشونن'''"رسالہ میں چَھپ رہا ہےاور اِس کی ۱۰ تنکوبون جلدیں شائع ہو چکی ہے۔
پنج برابر دلہنیں، (جاپانی:五糖分の花嫁،انگریزی:go toubun no hanayome) ایک جاپانی مانگا(تصویری رسالہ) سلسلہ ہے جو"'''نیگی ہارُوبا'''"نے لکھا اور توزیع کیا ہے۔یہ اگست ۲۰۱۷ سے ہفتہ وار "'''کودانشاشونن'''"رسالہ میں چَھپ رہا ہےاور اِس کی ۱۰ تنکوبون جلدیں شائع ہو چکی ہے۔


== خاکہ ==
== خاکہ ==


فُوتارو اُوعیسوگی ایک غریب غیر معاشرتی لڑکا ہے جس کا کوئی دوست نہیں ،جس کی والدہ کا انتقال ہوچکاہے اور اُس کے والد بڑے قرض میں پھنسے ہوئے ہے،لیکن وہ انتہائی اعلیٰ ذہن سے نوازہ ہوا ہے اور امتحانات میں ہمیشہ اول درجہ حاصل کرتا ہے۔ایک موقع اُس کے سامنے خود ہی آجاتا ہے جب امیر"ناکانو"خاندان اُس کے اسکول میں منتقل ہوتاہے۔فُوتارو  بلاتوقف اُن کا بھاری ادائیگی کے ساتھ اُن کازرِخرید اتالیق بن جاتا ہے۔بہرحال فُوتارو کے کافی دباؤ سے،اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُسکے شاگرد۔۔۔پنج جڑوہ بہنیں الگ شخصیت کی مالک کو پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں ،کچھ بہنیں فُوتارو کے ہونے کے خلاف ہے،جس کو وہ اپنے گھر میں اجنبی کے طور پر دیکھتی ہیں،پرفُوتارو  کا  سرگرم  استحکام  رفتہ رفتہ اُن کوفُوتارو کو قبول کرنے کا قائل کر دیتا ہے کہ وہ اسے قبول کرے اور اپنے نمبر بہتر کریں
فُوتارو اُوعیسوگی ایک غریب غیر معاشرتی لڑکا ہے جس کا کوئی دوست نہیں ،جس کی والدہ کا انتقال ہوچکاہے اور اُس کے والد بڑے قرض میں پھنسے ہوئے ہے،لیکن وہ انتہائی اعلیٰ ذہن سے نوازا ہوا ہے اور امتحانات میں ہمیشہ اول درجہ حاصل کرتا ہے۔ایک موقع اُس کے سامنے خود ہی آجاتا ہے جب امیر"ناکانو"خاندان اُس کے اسکول میں منتقل ہوتاہے۔فُوتارو  بلاتوقف بھاری ادائیگی کے ساتھ اُن کازرِخرید اتالیق بن جاتا ہے۔بہرحال فُوتارو کے کافی دباؤ سے،اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُس کے شاگرد۔۔۔پنج جڑواں بہنیں الگ شخصیت کی مالک کو پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں ،کچھ بہنیں فُوتارو کے ہونے کے خلاف ہے،جس کو وہ اپنے گھر میں اجنبی کے طور پر دیکھتی ہیں،پرفُوتارو  کا  سرگرم  استحکام  رفتہ رفتہ اُن کوفُوتارو کو قبول کرنے کا قائل کر دیتا ہے کہ وہ اسے قبول کرے اور اپنے نمبر بہتر کریں۔


اس  اینیمےکی آخری قسط میں یہ ظاہر کر دیا گیا ہے کہ فُوتارو کسی ایک بہن سے شادی کر لیتا ہے ،لیکن اس کی شناخت نامعلوم ہے۔</big>
اس  اینیمےکی آخری قسط میں یہ ظاہر کر دیا گیا ہے کہ فُوتارو کسی ایک بہن سے شادی کر لیتا ہے ،لیکن اس کی شناخت نامعلوم ہے۔</big>
سطر 40: سطر 40:
!The Quintessential Quintuplets
!The Quintessential Quintuplets
|-
|-
| مصنف ||نیگی ھارُوبا
| مصنف ||نیگی ہارُوبا
|-
|-
| انواع || حرم،مذاق،رومانوی طربیہ
| انواع || حرم،مذاق،رومانوی طربیہ

نسخہ بمطابق 21:10، 19 جولائی 2019ء

پنج برابر دلہنیں، (جاپانی:五糖分の花嫁،انگریزی:go toubun no hanayome) ایک جاپانی مانگا(تصویری رسالہ) سلسلہ ہے جو"نیگی ہارُوبا"نے لکھا اور توزیع کیا ہے۔یہ اگست ۲۰۱۷ سے ہفتہ وار "کودانشاشونن"رسالہ میں چَھپ رہا ہےاور اِس کی ۱۰ تنکوبون جلدیں شائع ہو چکی ہے۔

خاکہ

فُوتارو اُوعیسوگی ایک غریب غیر معاشرتی لڑکا ہے جس کا کوئی دوست نہیں ،جس کی والدہ کا انتقال ہوچکاہے اور اُس کے والد بڑے قرض میں پھنسے ہوئے ہے،لیکن وہ انتہائی اعلیٰ ذہن سے نوازا ہوا ہے اور امتحانات میں ہمیشہ اول درجہ حاصل کرتا ہے۔ایک موقع اُس کے سامنے خود ہی آجاتا ہے جب امیر"ناکانو"خاندان اُس کے اسکول میں منتقل ہوتاہے۔فُوتارو  بلاتوقف بھاری ادائیگی کے ساتھ اُن کازرِخرید اتالیق بن جاتا ہے۔بہرحال فُوتارو کے کافی دباؤ سے،اُسے معلوم ہوتا ہے کہ اُس کے شاگرد۔۔۔پنج جڑواں بہنیں الگ شخصیت کی مالک کو پڑھائی میں کوئی دلچسپی نہیں ،کچھ بہنیں فُوتارو کے ہونے کے خلاف ہے،جس کو وہ اپنے گھر میں اجنبی کے طور پر دیکھتی ہیں،پرفُوتارو  کا  سرگرم  استحکام  رفتہ رفتہ اُن کوفُوتارو کو قبول کرنے کا قائل کر دیتا ہے کہ وہ اسے قبول کرے اور اپنے نمبر بہتر کریں۔

اس  اینیمےکی آخری قسط میں یہ ظاہر کر دیا گیا ہے کہ فُوتارو کسی ایک بہن سے شادی کر لیتا ہے ،لیکن اس کی شناخت نامعلوم ہے۔

پنج برابر دلہنیں
احاطہ تصویر پنج برابر دلہنیں جلد ۱
五等分の花嫁
(گو تو بن نو ھانایومے)
صنفحرم،رومانوی مذاق
مانگا
تحریرنیگی ھارُوبا
ناشرکودانشا
آبادیاتشونن
رسالہہفتہ وار شونن رسالہ
اشاعتاگست۹، ۲۰۱۷ – تاحال
جلدیں۱۰ ّّ
اینیمے
ہدایتکارساتوشی کُووابارہ
مصنفکےای چیرُو اووچی
موسیقارنتسومی تابُوچی
ھانائےناکامُورا
میکی ساکُورائی
اسٹوڈیوتیزوکا انشا
رلیز جنوری ۲۰۱۹،۱۰ – تاحال
The Quintessential Quintuplets
مصنف نیگی ہارُوبا
انواع حرم،مذاق،رومانوی طربیہ
ناشر کودانشا
آبادیاتی شونن
رسالہ ہفتہ وار شونن رسالہ
اصلی آغاز ۹،اگست ۲۰۱۷ تازمانہ حال
جلدیں ۱۰جلدیں
اینیمے ٹیلیویژن سلسلہ
ہدایت یاب ساتوشی کُووابارہ
لکھا گیا کےای چیرُو اوچی
موسیقی نتسُومی تابُوچی

ھانائے ناکامُورہ

میکی ساکُورائی

اصلی آغاز ۱۰جنوری ۲۰۱۹ تا زمانہِ حال
اقساط ۱۰