"دلائی لاما" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: sr:Dalaj Lama |
م r2.7.1) (روبالہ محو: tr:Dalay Lama |
||
سطر 69: | سطر 69: | ||
[[te:దలైలామా]] |
[[te:దలైలామా]] |
||
[[th:ทะไลลามะ]] |
[[th:ทะไลลามะ]] |
||
[[tr:Dalay Lama]] |
|||
[[uk:Далай-лама]] |
[[uk:Далай-лама]] |
||
[[vi:Đạt-lại Lạt-ma]] |
[[vi:Đạt-lại Lạt-ma]] |
نسخہ بمطابق 21:35، 24 مارچ 2011ء
Dalai Lama
تبت میں بدھ مت کا سردار کاہن جو خدا کا مجسم اوتار خیال کیا جاتا ہے۔ جب کوئی لاما فوت ہونے لگتا ہے تو وہ اپنی وفات سے قبل یہ ظاہر کر دیتا ہے کہ وہ اپنے آئندہ جنم میں کس گھرانے میں پیدا ہوگا۔ ان ہدایات کے پیش نظر اہل تبت بیان کر دہ خاندان کے نوزائدہ فرد کو دلائی لاما کی مسند اقتدار پر بٹھاتے ہیں۔ جب چین نے تبت پر قبضہ کیا تو دلائی لاما ہندوستان میں آکر پناہ گزین ہوگیا۔ البتہ ایک دوسرا مذہبی پیشوا پنجن لاما وہیں ہے۔