"پلازما (طبیعیات)" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: eu:Plasma (fisika) |
Xqbot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م روبالہ جمع: oc:Plasma (fisica); cosmetic changes |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
[[طبیعیات]] اور [[کیمیا|کیمیاء]] میں '''شاکلہ''' <small>(plasma)</small> ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اسکو ٹھوس ، مایع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ {{ٹ}} [[باردار ذرہ|باردار]] {{ن}} ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی [[جوہر]] یا [[سالمہ|سالمے]] سے کوئی [[برقیہ]] (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔ |

[[ |
[[زمرہ:مادے کی حالتیں]] |
||
[[ |
[[زمرہ:فلکی طبیعیات]] |
||
[[ |
[[زمرہ:فلکیات]] |
||
[[ |
[[زمرہ:علم الخلاء]] |
||
[[ar:بلازما (فيزياء)]] |
[[ar:بلازما (فيزياء)]] |
||
سطر 46: | سطر 46: | ||
[[no:Plasma]] |
[[no:Plasma]] |
||
[[nn:Plasma]] |
[[nn:Plasma]] |
||
[[oc:Plasma (fisica)]] |
|||
[[pnb:پلازمہ]] |
[[pnb:پلازمہ]] |
||
[[pl:Plazma]] |
[[pl:Plazma]] |
نسخہ بمطابق 17:03، 2 اپریل 2011ء
طبیعیات اور کیمیاء میں شاکلہ (plasma) ایک باردار ہوا (ionized gas) کو کہتے ہیں اور اسکو ٹھوس ، مایع اور گیس سے الگ، مادے کی ایک مخصوص قسم تسلیم کیا جاتا ہے۔ باردار ہونے کی بات کی جاۓ تو اسکا مفہوم بنیادی کیمیاء کے مطابق یہی ہے کہ کسی جوہر یا سالمے سے کوئی برقیہ (الیکٹران) الگ ہو گیا ہو یا مزید سادہ الفاظ میں یوں کہ سکتے ہیں کہ اس نے اپنا مقام چھوڑ دیا ہو۔ اسطرح یہ آزاد بار (charge) پلازما کو برقی موصل (electrically conductive) بنادیتے ہیں اور اسی وجہ سے پلازما، برقناطیسی (electromagnetic fields) میدانوں میں سرعی ردعمل ظاہر کرتا ہے۔