"برقی منفیت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← سے، سے، کیے |
JarBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 6: | سطر 6: | ||
[[زمرہ:کیمیائی ترابط]] |
[[زمرہ:کیمیائی ترابط]] |
||
[[زمرہ:کیمیائی خواص]] |
[[زمرہ:کیمیائی خواص]] |
||
[[زمرہ:کامنز زمرہ جس کا ربط ویکی ڈیٹا پر ہے]] |
نسخہ بمطابق 15:40، 21 دسمبر 2019ء
برقی منفیت (Electronegativity) سے مراد کسی بھی جوہر یا سالمے کی وہ صلاحیت یا اہلیت ہوتی ہے کہ جس کہ زریعئے وہ کیمیائی بند میں شامل کسی الیکٹرانی جوڑے کو اپنی جانب کشش کرتا ہے۔ اور جیسا کہ ظاہر ہے کہ مختلف اقسام کے کیمیائی بندوں (chemical bonds) میں سب سے اہم فرق ہی اس الیکٹرانی یا برقیہ جوڑے پر کشش کا ہوتا ہے اور اس وجہ سے بجا طور پر یہ کہا جاسکتا ہے کہ برقی منفیت ہی دراصل اس بات کا تعین کردیتی ہے کہ دو جوہروں کے درمیان جب کوئی کیمیائی بند بنے گا تو وہ کس قسم کا ہوگا، آیونی یا ہمظرفی۔
ویکی ذخائر پر برقی منفیت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |