"سیر اعلام النبلاء" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''سیر اعلام النبلاء''' علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور ومعروف شخصیت شمس...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 17: سطر 17:
* اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں<ref> سير اعلام النبلاء:مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي ناشر: دار الحديث- القاهرة</ref>
* اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں<ref> سير اعلام النبلاء:مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي ناشر: دار الحديث- القاهرة</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

[[زمرہ:تاریخ اسلام]]

نسخہ بمطابق 04:26، 2 جنوری 2020ء

سیر اعلام النبلاء علم اسماء الرجال اور تراجم پر مشہور ومعروف شخصیت امام شمس الدین محمد بن احمد بن عثمان ذہبی کی تصنیف ہے

کتاب کا نام

اس کتاب کے نام میں کافی اختلاف ہےان میں سے

  • تاريخ العلماء النبلاء۔
  • تاريخ النبلاء۔
  • كتاب النبلاء۔
  • اعيان النبلاء۔
  • سير النبلاء۔
  • سير أعلام النبلاء : یہ مشہور و معروف نام خود امام ذہبی نے بھی استعمال کیا

کتاب کی خصوصیات

  • یہ کتاب صحابہ و تابعین کے حالات کاانسائکلوپیڈیا اور بنیادی ماخذ ہے
  • یہ کتاب علماء،امراء،حفاظ،قراء،فضلاء اورہر فن کے اکابرین کے حالات زندگی پر مشتمل ہے
  • امام ذہبی نے اپنی کتاب تاريخ الإسلام ووفيات المشاهير والأعلام سے نکالی ہوئی ایک کتاب ہے۔
  • انہوں نے تاریخ اسلام سے تاریخی حوادث کو چھوڑ دیا ،اور اکابرین کے حالات اور اموات پر مشتمل حالات کو سیر اعلام النبلاء میں رکھا
  • اس کتاب کی اشاعت (23) جلدوں میں مکمل ہوئی، جس میں تاریخ اسلام کا نصف حصہ شامل ہے اور انہوں نے اپنی اس کتاب کچھ اور اضافے کئے ،
  • اس کتاب میں 732ھ تک کے قابل ذکر لوگوں کے حالات شامل ہیں
  • اس میں کتاب کو طبقات میں تقسیم کیا گیا اور 40 طبقات شامل کتاب ہیں[1]

حوالہ جات

  1. سير اعلام النبلاء:مؤلف: شمس الدين ابو عبد الله محمد بن احمد بن عثمان بن قَايْماز الذهبي ناشر: دار الحديث- القاهرة