"قرابین" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 12:00، 8 جولائی 2020ء

قرابین چوڑے منہ والا آتشی اسلحہ تفنگچہ جس میں بہت سی گولیاں بھر کر چھوڑتے ہیں، عربی زبان میں اس کو بندقیۃ قصیرۃ (چھوٹی بندوق) کہا جاتا ہے۔[1] یہ تفنگ سے چھوٹا لیکن تپانچہ سے بڑا ہوتا ہے۔[2] قرابینوں کو "چھوٹی تفنگ" یا بڑا "تپانچہ" بھی کہا جا سکتا ہے۔

چھوٹا اور ہلکا قاربین کو سنبھالنا اور استعمال کرنا آسان ہوتا ہے، عام طور پر اس کا استعمال اعلی نقل وحرکت والے فوجی دستے کرتے ہیں، اسی طرح خاص فوجی آپریشن اور غیر پیدل فوجی نوجوانوں کے لیے بھی معیاری قاربین کو جاری کیا جاتا ہے۔ اس کے مختلف ورژن (نسخے) ہوتے ہیں، جو معمولی فرق کے ساتھ ایک دوسرے سے الگ ہوتے ہیں، امریکی فوج کا M4 ایم.4 قاربین نہایت معیاری ورژن (نسخہ) سمجھا جاتا ہے۔

حوالہ جات

  1. ترجمة Carbine حسب قاموس المعاني آرکائیو شدہ 2018-09-25 بذریعہ وے بیک مشین
  2. ہیو چشولم، مدیر (1911ء)۔ "Carbineدائرۃ المعارف بریطانیکا (11ویں ایڈیشن)۔ کیمبرج یونیورسٹی پریس