"جغرافیائی منطقہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: باز تخلیق حذف شدہ صفحہ)
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
سطح زمین کو [[جغرافیہ|جغرافیائی]] لحاظ سے پانچ [[عرض بلد]] منطقہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان منطقہ جات میں فرق آب و ہوا کی وجہ سے ہے۔ یہ پانچ منطقے درج ذیل ہیں۔
'''جغرافیائی منطقہ''' {{دیگر نام|انگریزی= geographical zone}}
سطح زمین کو [[جغرافیہ|جغرافیائی]] لحاظ سے پانچ [[عرض بلد]] منطقہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان منطقہ جات فرق آب و ہوا کی وجہ سے ہے۔ یہ پانچ منطقے درج ذیل ہیں۔

1. [[منطقہ باردہ شمالی]] (North Frigid Zone):

1. [[منطقہ باردہ شمالی]] (North Frigid Zone)،
منطقہ باردہ شمالی، [[قطب شمال]] (North Pole) یعنی 90 درجے عرض بلد شمال اور [[دائرہ قطب شمال]]ی (Arctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد شمال کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 4.12 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

2. [[منطقہ معتدلہ شمالی]] (North Temperate Zone)،
2. [[منطقہ معتدلہ شمالی]] (North Temperate Zone):

منطقہ معتدلہ شمالی، دائرہ قطب شمالی (Arctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد شمال اور [[خط سرطان|خطِ سرطان]] (Tropic of Cancer) یعنی '27 ,°23 عرض بلد شمال کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 25.99 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

3. [[منطقہ حارہ]] (Tropical Zone)،
3. [[منطقہ حارہ]] (Tropical Zone):

منطقہ حارہ، خطِ سرطان (Tropic of Cancer) یعنی '27 ,°23 عرض بلد شمال اور [[خط جدی|خطِ جدی]] (Tropic of Capricorn) یعنی '27 ,°23 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 39.78 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

4. [[منطقہ معتدلہ جنوبی]] (South Temperate Zone)،
4. [[منطقہ معتدلہ جنوبی]] (South Temperate Zone):

منطقہ معتدلہ جنوبی، خطِ جدی (Tropic of Capricorn) یعنی '27 ,°23 عرض بلد جنوب اور [[دائرہ قطب جنوب]]ی (Antarctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 25.99 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

5. [[منطقہ باردہ جنوبی]] (South Frigid Zone)،
5. [[منطقہ باردہ جنوبی]] (South Frigid Zone):

منطقہ باردہ جنوبی، [[قطب جنوب]] (South Pole) یعنی 90 درجے عرض بلد جنوب اور دائرہ قطب جنوبی (Antarctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 4.12 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

نسخہ بمطابق 10:12، 27 اگست 2020ء

جغرافیائی منطقہ (انگریزی: geographical zone) سطح زمین کو جغرافیائی لحاظ سے پانچ عرض بلد منطقہ جات میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ان منطقہ جات فرق آب و ہوا کی وجہ سے ہے۔ یہ پانچ منطقے درج ذیل ہیں۔

1. منطقہ باردہ شمالی (North Frigid Zone):

منطقہ باردہ شمالی، قطب شمال (North Pole) یعنی 90 درجے عرض بلد شمال اور دائرہ قطب شمالی (Arctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد شمال کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 4.12 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

2. منطقہ معتدلہ شمالی (North Temperate Zone):

منطقہ معتدلہ شمالی، دائرہ قطب شمالی (Arctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد شمال اور خطِ سرطان (Tropic of Cancer) یعنی '27 ,°23 عرض بلد شمال کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 25.99 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

3. منطقہ حارہ (Tropical Zone):

منطقہ حارہ، خطِ سرطان (Tropic of Cancer) یعنی '27 ,°23 عرض بلد شمال اور خطِ جدی (Tropic of Capricorn) یعنی '27 ,°23 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 39.78 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

4. منطقہ معتدلہ جنوبی (South Temperate Zone):

منطقہ معتدلہ جنوبی، خطِ جدی (Tropic of Capricorn) یعنی '27 ,°23 عرض بلد جنوب اور دائرہ قطب جنوبی (Antarctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 25.99 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔

5. منطقہ باردہ جنوبی (South Frigid Zone):

منطقہ باردہ جنوبی، قطب جنوب (South Pole) یعنی 90 درجے عرض بلد جنوب اور دائرہ قطب جنوبی (Antarctic Circle) یعنی '33،°66 عرض بلد جنوب کے درمیانی علاقے پر مشتمل ہے اور یہ تقریبا سطح زمین کے 4.12 فی صد رقبے کو گھیرے ہوئے ہے۔