"فتح الربانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
'''فتح الربانی'''[[غوث اعظم|غوث اعظم شیخ عبد القادر]] کے مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ جو قلمبند کیا گیا تھا۔<br />
'''فتح الربانی''' [[غوث اعظم|غوث اعظم شیخ عبد القادر]] کے مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ جو قلمبند کیا گیا تھا۔<br />
اس کتاب کا مکمل نام ’’[[الفتح الربانی والفیض الرحمانی]]‘‘ ہے جو عربی میں ہے یہ غوث پاک کے ان مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ ہے جو ان کے نواسے اورمرید خاص [[عفیف الدین المبارک]] نے آپ کی زبان سے نکلے ہوئے کلمات کو مجلس وعظ میں قلمبند کیا ،یہ 62 مجالس(672 صفحات) پر مشتمل آپ کے وہ علوم معارف ہیں جو طریقت و شریعت کے مسافروں کے لیے زبردست رہنما ہیں اگرچہ وہ تاثیر تو نہیں جو زبان سے سننے میں ہوتی ہے۔ لیکن یہ مواعظ پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ غوث اعظم کی مجلس میسر آئی ہے۔ آخر پر کافی سارے ملفوظات میں شامل ہیں۔
اس کتاب کا مکمل نام ’’[[الفتح الربانی والفیض الرحمانی]]‘‘ ہے جو عربی میں ہے یہ عبد القادر جیلانی کے ان مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ ہے جو ان کے نواسے اورمرید خاص [[عفیف الدین المبارک]] نے آپ کی زبان سے نکلے ہوئے کلمات کو مجلس وعظ میں قلمبند کیا، یہ 62 مجالس(672 صفحات) پر مشتمل آپ کے وہ علوم معارف ہیں جو طریقت و شریعت کے مسافروں کے لیے زبردست رہنما ہیں اگرچہ وہ تاثیر تو نہیں جو زبان سے سننے میں ہوتی ہے۔ لیکن یہ مواعظ پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ غوث اعظم کی مجلس میسر آئی ہے۔ آخر پر کافی سارے ملفوظات میں شامل ہیں۔
آپ کے فیوض و برکات کا اصل ظہور [[545ھ]] میں ہوا اور اس کے ساتھ ہی مخلوق کا رجوع بھی اسی دور میں ہوا یہ مواعظ بھی اسی زمانے سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کا طرز خطاب عموماً ’’یا قوم‘‘ اور’’ یا غلام‘‘ ہے۔<br />
آپ کے فیوض و برکات کا اصل ظہور [[545ھ]] میں ہوا اور اس کے ساتھ ہی مخلوق کا رجوع بھی اسی دور میں ہوا یہ مواعظ بھی اسی زمانے سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کا طرز خطاب عموماً ’’یا قوم‘‘ اور’’ یا غلام‘‘ ہے۔<br />
اس کا ترجمہ اردو زبان میں [[فیوض یزدانی]] کے نام سے ہو چکا ہے جس کے مترجم عاشق الٰہی میرٹھی ہیں یہ [[مدینہ پبلشنگ کراچی]] سے شائع ہو چکا ہے۔<ref>فیوض یزدانی مترجم عاشق الٰہی میرٹھی، مدینہ پبلشنگ ایم اے جناح روڈ کراچی</ref>
اس کا ترجمہ اردو زبان میں [[فیوض یزدانی]] کے نام سے ہو چکا ہے جس کے مترجم عاشق الٰہی میرٹھی ہیں یہ [[مدینہ پبلشنگ کراچی]] سے شائع ہو چکا ہے۔<ref>فیوض یزدانی مترجم عاشق الٰہی میرٹھی، مدینہ پبلشنگ ایم اے جناح روڈ کراچی</ref>
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==

نسخہ بمطابق 03:24، 11 اکتوبر 2020ء

فتح الربانی غوث اعظم شیخ عبد القادر کے مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ جو قلمبند کیا گیا تھا۔
اس کتاب کا مکمل نام ’’الفتح الربانی والفیض الرحمانی‘‘ ہے جو عربی میں ہے یہ عبد القادر جیلانی کے ان مواعظ و ملفوظات کا مجموعہ ہے جو ان کے نواسے اورمرید خاص عفیف الدین المبارک نے آپ کی زبان سے نکلے ہوئے کلمات کو مجلس وعظ میں قلمبند کیا، یہ 62 مجالس(672 صفحات) پر مشتمل آپ کے وہ علوم معارف ہیں جو طریقت و شریعت کے مسافروں کے لیے زبردست رہنما ہیں اگرچہ وہ تاثیر تو نہیں جو زبان سے سننے میں ہوتی ہے۔ لیکن یہ مواعظ پڑھنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ غوث اعظم کی مجلس میسر آئی ہے۔ آخر پر کافی سارے ملفوظات میں شامل ہیں۔ آپ کے فیوض و برکات کا اصل ظہور 545ھ میں ہوا اور اس کے ساتھ ہی مخلوق کا رجوع بھی اسی دور میں ہوا یہ مواعظ بھی اسی زمانے سے تعلق رکھتے ہیں، آپ کا طرز خطاب عموماً ’’یا قوم‘‘ اور’’ یا غلام‘‘ ہے۔
اس کا ترجمہ اردو زبان میں فیوض یزدانی کے نام سے ہو چکا ہے جس کے مترجم عاشق الٰہی میرٹھی ہیں یہ مدینہ پبلشنگ کراچی سے شائع ہو چکا ہے۔[1]

حوالہ جات

  1. فیوض یزدانی مترجم عاشق الٰہی میرٹھی، مدینہ پبلشنگ ایم اے جناح روڈ کراچی