"سائیں سردار علی سردار (بسراء)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''سائیں سردار علی سردار''' سلسلہ قادری نوشاہی کے بزرگ اورصوفی شعراء میں اہم مق...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
 
سطر 1: سطر 1:
'''سائیں سردار علی سردار''' سلسلہ قادری نوشاہی کے بزرگ اورصوفی شعراء میں اہم مقام رکھتے ہیں
'''سائیں سردار علی سردار''' سلسلہ قادری نوشاہی کے بزرگ اورصوفی شعراء میں اہم مقام رکھتے ہیں
== پیدائش ==
== پیدائش ==
سائیں سردار علی [[1908ء]] [[سیالکوٹ]] کی تحصیل [[پسرور]]الہڑ ریل گاؤں [بسراء[]] میں پیدا ہوئے ارائیں خاندان جتالے ذات سے تعلق تھاوالد کا نام الہ دین اور والدہ کا نام ریشم تھا تین بھائی(حسین بخش، نبی احمد سردار علی) اور دو بہنیں(سردار بی بی اور عائشہ بی بی)تھیں
سائیں سردار علی [[1908ء]] [[سیالکوٹ]] کی تحصیل [[پسرور]]الہڑ ریل گاؤں [[بسراء]] میں پیدا ہوئے ارائیں خاندان جتالے ذات سے تعلق تھاوالد کا نام الہ دین اور والدہ کا نام ریشم تھا تین بھائی(حسین بخش، نبی احمد سردار علی) اور دو بہنیں(سردار بی بی اور عائشہ بی بی)تھیں

== بیعت ==
== بیعت ==
سلسلہ قادریہ نوشاہیہ کے بزرگ بابا جی چراغ شاہ نوری سے بیعت و خلافت حاصل تھی
سلسلہ قادریہ نوشاہیہ کے بزرگ بابا جی چراغ شاہ نوری سے بیعت و خلافت حاصل تھی

نسخہ بمطابق 02:12، 13 اکتوبر 2020ء

سائیں سردار علی سردار سلسلہ قادری نوشاہی کے بزرگ اورصوفی شعراء میں اہم مقام رکھتے ہیں

پیدائش

سائیں سردار علی 1908ء سیالکوٹ کی تحصیل پسرورالہڑ ریل گاؤں بسراء میں پیدا ہوئے ارائیں خاندان جتالے ذات سے تعلق تھاوالد کا نام الہ دین اور والدہ کا نام ریشم تھا تین بھائی(حسین بخش، نبی احمد سردار علی) اور دو بہنیں(سردار بی بی اور عائشہ بی بی)تھیں

بیعت

سلسلہ قادریہ نوشاہیہ کے بزرگ بابا جی چراغ شاہ نوری سے بیعت و خلافت حاصل تھی

تصنیف

سائیں سردار علی سردار کی تصوف اور شاعری پرکتاب ’’بابا جی میں ہار گیا‘‘ طبع ہو چکی ہے۔ جس میںچار حصے ہیں جن میں عقائد و مسائل، اسرار و رموز سے لبریز اشعار جو علم باطن و تصوف کا خزانہ اور سالکین راہ ہدایت کیلئے سرمایہ ہے۔

نمونہ کلام

ضبط مسئلہ میتھوں نئیں ہونداکراں کی تقدیر ونگار دی اے راہ رب قرآن سناؤ لوکاںمنگو بھیک نہ شرع پکار دی اے
رب چیریا منہ وچہ رزق پاسی لمی جیبھ اس نفس بدکار دی اے بھکھا مرن نہ دیوے سردار تینوںجنہوں واقفی کل سنسار دی اے
لک لکا دی گل کوئی نئیں آقا بشر نے انھیاں کانیاں لئی حق رب دا نبی نوں بشر کہنا یاں تے جائز اے بے پچھانیاں لئی
کافر سجدیوں تے ہویا رد بشروں دسی ونڈ قرآن سمجھانیاں لئی ماہی مدنی سردار خدا خانہ بشر ہووسی عقل گوانیاں لئی

وفات

سائیں سردار علی سردار 104 سال کی عمرمیں 2012ء میں وفات پائی۔

حوالہ جات