"میٹرہارن" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ جمع: ar:ماترهورن
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: ga:An Mhatterhorn
سطر 22: سطر 22:
[[eu:Matterhorn]]
[[eu:Matterhorn]]
[[fr:Cervin]]
[[fr:Cervin]]
[[ga:Sliabh Cervin]]
[[ga:An Mhatterhorn]]
[[gd:Matterhorn]]
[[gd:Matterhorn]]
[[ko:마터호른 산]]
[[ko:마터호른 산]]

نسخہ بمطابق 17:02، 24 ستمبر 2011ء

میٹرہارن

میٹرہارن (Matterhorn) الپس کے پہاڑی سلسلے میں اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کی سرحد پر واقع 4478 میٹر / 14693 فٹ بلند ایک خوبصورت پہاڑ ہے۔ میٹرہارن دو جرمن لفظوں میٹر اور ہارن سے مل کر بنا ہے جس کا مطلب ہے وادی کی چوٹی۔ سیدھی ڈھلوان ہونے کی وجہ سے اس پر برف کم ہی ٹہرتی ہے۔ 14 جولائی 1865ء کو ایڈورڈ وہمپر اور اسکے ہمجولی پہلے لوگ تھے جو اس پر چڑھے۔