"حوالدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم ایڈوانسڈ موبائل ترمیم)
سطر 1: سطر 1:
[[تصویر:Indian Army Havildar.gif|تصغیر|حوالدار کا نشان]]
[[تصویر:Indian Army Havildar.gif|تصغیر|حوالدار کا نشان]]


'''حوالدار''' (انگریزی:Havaldar )<ref>http://jobsalert.pk/pakistan-army-ranks-and-badges-salary-pay-scale-information/23760</ref>ہندوستان کے مغل اور مرہٹہ دور میں کسی قلعے کا نگران فوجی افسر ہوا کرتا تھا۔ [[برطانوی ہندی فوج]] میں یہ عہدہ [[نائیک]] سے اوپر کا اور سارجنٹ کے برابر ہوا کرتا تھا۔ یہ عہدہ آج بھی پاکستانی اور [[بھارتی فوج]] میں مستعمل ہے۔ برطانوی فوجیوں کی طرح حوالدار بھی تین لکیروں والا نشان لگاتے ہیں۔ یہ نان کمشنڈ آفیسر میں سب سے بڑا عہدہ ہے عموما اس کے زیر کمان تین نائیک ہوتے ہیں جبکہ ایک نائیک کے زیر کمان 10 سپاہی ہوتے ہیں۔
'''حوالدار''' {{دیگر نام|انگریزی=Havaldar}}<ref>http://jobsalert.pk/pakistan-army-ranks-and-badges-salary-pay-scale-information/23760</ref> ہندوستان کے مغل اور مرہٹہ دور میں قلعے کا نگران فوجی افسر ہوا کرتا تھا اور [[برطانوی ہندی فوج]] میں یہ عہدہ [[نائیک]] سے اوپر اور سارجنٹ کے برابر ہوا کرتا۔ یہ عہدہ آج بھی پاکستانی اور [[بھارتی فوج]] میں مستعمل ہے۔ برطانوی فوجیوں کی طرح حوالدار بھی تین لکیروں والا نشان لگاتے ہیں۔ یہ نان کمشنڈ آفیسر میں سب سے بڑا عہدہ ہے۔ عموماً اس کے زیر کمان تین نائیک ہوتے ہیں جبکہ ایک نائیک کے زیر کمان 10 سپاہی ہوتے ہیں۔


حوالد مختلف عہدوں پر متعین کیا جاتا ہے:
حوالدار مختلف عہدوں پر متعین کیا جاتا ہے:
* کمپنی / بیٹری کوارٹر ماسٹر حوالدار (CQMH)
* کمپنی / بیٹری کوارٹر ماسٹر حوالدار (CQMH)
* کمپنی / بیٹری حوالدا رمیجر (CHM)
* کمپنی / بیٹری حوالدار میجر (CHM)
* رجمنٹ / بٹالین کوارٹر ماسٹر حوالدار(BQMH)
* رجمنٹ / بٹالین کوارٹر ماسٹر حوالدار (BQMH)
* رجمنٹ / بٹالین حوالدار میجر (BMH)
* رجمنٹ / بٹالین حوالدار میجر (BMH)

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==



نسخہ بمطابق 18:12، 23 فروری 2021ء

حوالدار کا نشان

حوالدار (انگریزی: Havaldar)[1] ہندوستان کے مغل اور مرہٹہ دور میں قلعے کا نگران فوجی افسر ہوا کرتا تھا اور برطانوی ہندی فوج میں یہ عہدہ نائیک سے اوپر اور سارجنٹ کے برابر ہوا کرتا۔ یہ عہدہ آج بھی پاکستانی اور بھارتی فوج میں مستعمل ہے۔ برطانوی فوجیوں کی طرح حوالدار بھی تین لکیروں والا نشان لگاتے ہیں۔ یہ نان کمشنڈ آفیسر میں سب سے بڑا عہدہ ہے۔ عموماً اس کے زیر کمان تین نائیک ہوتے ہیں جبکہ ایک نائیک کے زیر کمان 10 سپاہی ہوتے ہیں۔

حوالدار مختلف عہدوں پر متعین کیا جاتا ہے:

  • کمپنی / بیٹری کوارٹر ماسٹر حوالدار (CQMH)
  • کمپنی / بیٹری حوالدار میجر (CHM)
  • رجمنٹ / بٹالین کوارٹر ماسٹر حوالدار (BQMH)
  • رجمنٹ / بٹالین حوالدار میجر (BMH)

حوالہ جات

 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔