"خود تغذی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: az ترمیم: en, fa, fi, ka, kk
م r2.7.2) (روبالہ محو: ru:Продуценты
سطر 55: سطر 55:
[[pt:Autotrofismo]]
[[pt:Autotrofismo]]
[[ro:Autotrof]]
[[ro:Autotrof]]
[[ru:Продуценты]]
[[sah:Автотрофтар]]
[[sah:Автотрофтар]]
[[simple:Autotroph]]
[[simple:Autotroph]]

نسخہ بمطابق 14:20، 20 اپریل 2012ء

ایک خود تغذی پودا

خود تغذی یا خود پروردہ (انگریزی: autotroph) وہ جاندار ہیں جو حرارت یا روشنی کو بطورِ ماخذِ توانائی استعمال کرکے غیر نامیاتی اشیاء سے اپنی خوراک تیار کرتے ہیں.

سلیس زبان میں: خود تغذی اُن جانداروں کو کہاجاتا ہے جو اپنے لئے خوراک خود تیار کرسکتے ہیں.



مزید دیکھئے