"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3: سطر 3:
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]
[[زمرہ:اسناد تعلیم]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:چھوٹے پیغام خانوں کا استعمال کرنے والے مضامین]]
[[زمرہ:ویکی ڈیٹا سے مطابقت رکھنے والی مختصر تفصیل]]

نسخہ بمطابق 17:10، 9 اگست 2022ء

اسناد تعلیم کا لفظ عام طور پر اردو میں درجۂ تعلیم (educational degree) کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اس کو کوئی تعلیمی دور (course) کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ دانشنامہ (diploma) ایک ایسی سند (certificate) کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کر لیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دانشگاہ (college) کی جانب سے عطا کی جائے جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔ گو سند تعلیم کے لفظ کو تو تعلیمی degree کا متبادل کہا جاسکتا ہے لیکن سند (certificate) کا لفظ بذات خود تعلیم یا تدریس کے لیے مخصوص نہیں ہے اور یہ ہر قسم کے تدریسی یا غیر تدریسی معاملات کی گواہی کے طور پر دی جانے والی ایک رسمی دستاویز ہوتی ہے۔