"لڈوگ بیتھوون" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.3) (روبالہ ترمیم: fa:لودویگ فان بیتهوفن
م r2.7.1) (روبالہ ترمیم: fa:لودویگ فان بتهوون
سطر 18: سطر 18:


[[ar:لودفيج فان بيتهوفن]]
[[ar:لودفيج فان بيتهوفن]]
[[fa:لودویگ فان بیتهوفن]]
[[fa:لودویگ فان بتهوون]]
[[en:Ludwig van Beethoven]]
[[en:Ludwig van Beethoven]]
[[af:Ludwig van Beethoven]]
[[af:Ludwig van Beethoven]]

نسخہ بمطابق 17:30، 18 مئی 2012ء

Ludwing Beethoven

لڈوگ بیتھوون

پیدائش: 1770ء

انتقال: 1827ء

جرمن موسیقار ، موسیقی کی تعلیم اپنے والد سے حاصل کی۔ 1787ء میں موزارٹ سے درس لیا۔ اسی سال وی آنا چلا گیا۔ جہاں بیڈن سے درس لیا اور پیانو نواز کی حیثیت سے مقبولیت حاصل کی۔ کچھ عرصے بعد وطن واپس گیا اور ماں کے مرنے اور باپ کی شراب نوشیوں کے باعث بہن بھائیوں کی دیکھ بھال پر مجبور ہوا۔ 1797ء میں دوبارہ وی آنا چلا گیا۔ موت سے پانچ سال پہلے بہرہ ہوگیا تھا۔ اپنی آخری سمفنی اسی حالت میں ترتیب دی۔ تمام عمر مفلسی میں گزری۔ تخلیقات میں نو سمفنیاں، پانچ پیانو کے نغمے، ایک وائلن کا درد بھراگیت، پیانو والے آرکسٹرا کے اکیس راگ اور بے شمار چھوٹے چھوٹے گیت اور نغمے شامل ہیں۔

سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA سانچہ:Link FA