"پرل ہاربر" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: be:Пёрл-Харбар
م روبالہ جمع: hr:Pearl Harbor
سطر 31: سطر 31:
[[ko:진주만]]
[[ko:진주만]]
[[hi:पर्ल हार्बर]]
[[hi:पर्ल हार्बर]]
[[hr:Pearl Harbor]]
[[id:Pearl Harbor]]
[[id:Pearl Harbor]]
[[it:Pearl Harbor]]
[[it:Pearl Harbor]]

نسخہ بمطابق 02:03، 19 مئی 2012ء

پرل ہاربر (انگریزی: Pearl Harbor) بحرالکاہل کے مجمع الجزائر ہوائی میں جزیرۂ او آہو پر امریکا کی مضبوط بندرگاہ ہے جس پر جاپان نے دوسری جنگ عظیم کے دوران 7 دسمبر 1941ء کو بمباری کرکے اسے شدید نقصان پہنچایا۔ اس بمباری میں دوسرے زبردست نقصانات کے علاوہ دو ہزار فوجی ہلاک اور گیارہ سو کے قریب زخمی ہوئے۔ 1887ء میں امریکا نے ہوائی کے بادشاہ سے اس بندرگا کی تعمیر کی اجازت حاصل کی اور 1900ء میں اسے ایک اہم بحری اڈہ بنا دیا۔ پرل ہاربر پر جاپانیوں کی بمباری کے دوسرے دن امریکا نے جاپان کے خلاف اعلان جنگ کر دیا۔

متعلقہ مضامین