"شیخ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.1) (روبالہ جمع: az:Şeyx
م r2.7.1) (روبالہ جمع: simple:Sheikh
سطر 44: سطر 44:
[[ro:Șeic]]
[[ro:Șeic]]
[[ru:Шейх]]
[[ru:Шейх]]
[[simple:Sheikh]]
[[sl:Šejk]]
[[sl:Šejk]]
[[sr:Шеик]]
[[sr:Шеик]]

نسخہ بمطابق 02:53، 20 مئی 2012ء

شیخ عربی زبان کا لفظ هے ـ جس کا مطلب بزرگ یا سردار هے ـاور عرب و قبائل میں پنجاب والوں کے چوهدری کے مترادف هے ـ لہدا یه نام صرف عرب نسل تک هی محدود هو گا ـ اور قبائل کافی عمومی طور پر ایسا هي کرتے هیں ـ لیکن اس کے کافی بے تکے استعمال نے اسے بہت پست درجه کر دیا هے ـ قبول اسلام کرنے والا راجپوت یا جٹ اپنی ذات کا نام برقرار رکهتا هے اور راجپوت یا جٹ هی رهتا هے ـ تاهم میں ایسے مسلمان راجپوتوں کو جانتا هوں جو غربت کا شکار هو گئے اور جولاهے کا پیشه آپنا لیا بہرحال جب بهی وه آپنے گاؤں آئے گا گاؤں کی برادری نے اسے رشتے دار هی تسلیم کیا ـ

اسی طرح کوئی اچهوت یا ناپاک پیشے سے وابسته شخص مسلمان هونے کے بعد آپنا پیشه بدستور وهی رکهتا ہےـ یا کم از کم اسے چهوڑ کر نسبتاً کم ذلت آمیز درجه کا پیشه اختیار کر لیتا هے تو آپنی ذات کا نام بهی برقرار رکهتا هے یا بالکل نئے نام سے جانا جاتا هے مثلاً دیندار یا مصلّی ـ

لیکن ان دو انتہاؤں کے درمیان والا طبقه آپنی نسل پر فخر مند نہیں ہے اور نه هي خواهش هے اور نه هی آپنے پیشے کی وجه سے اس قدر پستی کا شکار هیں که انہیں آپنی ذات کا نام برقرار رکهنے پر مجبور کیا جاسکے ـ عمومی طور پر اسلام قبول کرتے هیں پرانا نام ترک کرکے شیخ کا نام اپنا لیتے هیں ـ فارسی کی ایک کہاوت هے ـ

پچهلے سال میں جولاهاتها اس سال میں شیخ هوں اور آگر قیمتیں آچهی رهیں تو اگلے سال سیّد هو جاؤں گا ـ مزید برآں انذین ماخذ کے متعدد کمتر زراعتی مسلمان قبائل نے خصوصاً صوبه پنجاب کے مغرب میں عرب نسل کا دعوی کیا ـ آگر چه وه اب بهی اپنے قبائیلی نام سے جانے جاتے هیں ـلیکن انہوں نے غالباً یا یقیناً حالیه مردم شماری میں آپنا اندراج بطور شیخ کروایا ـ کچھ علاقوں میں شیخ بہترین کردار کے حامل نہیں روہتک میں ان کے متعلق کہاجاتا هے که ،،کمال بے اعتنائی کے ساتھ ہماری فوجوں اور جیلوں کے لئے بهرتی مہیا کرتے هیں ـ

اور ڈیره اسماعیل حان میں نو مسلم شیخوں کو ایک کاہل اور غیر کفایت شعار کاشتکاروں کا طبقه بیان کیا جاتا هے ـ تاهم جنوب مغربی اضلاع کے حقیقی قریشی عموماً انتہائی اثر رسوخ رکهتے اور تقدس میں کافی بلندکردار کو حامل هیں ـ ڈیره غازی حان میں ترکهانوں کا لقب بهی شیخ هے۔