"سامراجیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو '''سامراجیت''' کہتا ...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 5: سطر 5:




[[زمرہ:سیاسی استعمارات]]
[[زمرہ:سامراجی نظام]]
[[زمرہ:استعماریت]]





نسخہ بمطابق 12:18، 10 جون 2012ء

ایک ملک کی سرحدوں سے باہر جاکے دوسرے ملک کے اختیارات پر دخل اندازی کرنے کے عمل کو سامراجیت کہتا ہے ۔ یہ دخل اندازی جغرافیائی ، سیاسی یا اقتصادی طور پر ہو سکتی ہے ۔ کسی ملک یا کسی خطّے کو اپنی سیاسی اختیار میں لاکے وہاں کے باشندوں کو مختلف حقوق سے محروم کرنا، اس نظام کا سب سے ظاہری صورت ہے ۔ نوآبادیات کے ذریعہ اپنے سامراج کو وسعت دینے والا یہ نظام ، نامناسب اقتصادی تہذیبی اور جغرافیائی مسائل پیدا کرتا ہے ۔ قدیم چینی سامراج ، سکندر کا یونانی سامراج سے جدید امریکی سامراجیت تک اس کی مثالیں بہت ہیں ۔ ۱۹ ویں صدی کے نصفِ اوّل سے ۲۰ ویں صدی کے نصفِ آخر تک کے زمانے کو زمانۂ سامراجیت کے نام سے معروف ہے ۔ برطانیہ ، فرانس ، اطالیہ ، جاپان ، امریکہ وغیرہ ممالک نے اس زمانے میں عالمی پیمانے پر نوآبادیات قائم کئے ۔

ممالک جو برطانوی سامراج کے ماتحت تھا