"بھیشم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: ne:भीष्म
م r2.7.3) (روبالہ جمع: bn:ভীষ্ম
سطر 7: سطر 7:
[[fa:بهیشم]]
[[fa:بهیشم]]
[[en:Bhishma]]
[[en:Bhishma]]
[[bn:ভীষ্ম]]
[[es:Bhishmá]]
[[es:Bhishmá]]
[[gu:ભીષ્મ]]
[[gu:ભીષ્મ]]

نسخہ بمطابق 08:21، 27 جون 2012ء

راجا سانتنو اور گنگا جی کا بیٹا۔ پانڈوؤں کے دادا کا بھائی۔ اس کے باپ نے بڑھاپے میں ایک ملاح عورت سے ستہ دتی سے شادی کرنا چاہی ۔ عورت کے باپ نے یہ شرط رکھی کہ بھیشم راج پاٹ چھوڑ دے۔ راجا نہ مانتا تھا مگر بھیشم نے قول کر لیا۔ یہ بھی وعدہ کر لیا کہ وہ شادی بھی نہ کرے گا تاکہ کوئی اور دعویدار پیدا نہ ہو۔شادی ہوگئی بھیشم نے اپنےباپ کی وفات پر ستیہ وتی سے پیدا ہونے والے اپنے بھائی کو تخت پر بٹھایا۔ اس کی شادی کی اور اس کی وفات پر اس کے لڑکوں پانڈو اور کوروں کی تعلیم و تربیت کی۔کروکیشتر کی لڑائی میں کوروں کی طرف سے لڑتا ہوا زخمی ہوا۔ اٹھاون دن بعد مرگیا۔ بھیشم کو بہت بوڑھا اور پانڈو کا پردادا ہونے کی وجہ سے بھیشم پتامہ بھی کہتے ہیں۔ اس کی یاد میں ماگھ کی چاندنی کی آٹھویں تاریخ کو ایک تہوار ، بھیشما اشٹمی ، منایا جاتا ہے۔