پانڈو
ظاہری ہیئت
A late 17th-century painting of Pandu (right) and Kunti from کشمیر | |
| خاندان | والدین دیکھیے نیوگ
|
|---|---|
| اولاد | بیٹے from Kunti بیٹے مدری سے |
| اہل و عیال | سوتیلے کزن دیکھیے نیوگ
|
پانڈو (انگریزی: Pandu) ہندو مت کی رزمی داستان مہا بھارت کرو مملکت کا بادشاہ تھا۔ وہ پانچ پانڈؤ بھائیوں کے سوتیلے باپ تھے۔
