ویراٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
مہابھارت کردار
Virata
ویرات اپنے دربار میں، مصور راجا روی ورما (1848–1906)
خاندانSahtanika (بھائی)
بیویSudeshna
اولادUttara، Uttarā، Shveta,اور Shankha

ویراٹ (سنسکرت: विराट‎، لغوی معنی۔ عظیم) ہندو مت کے رزمیہ مہابھارت کا کردار، جو متسیہ مملکت اور اس کے ساتھ ویراٹ مملکت کا بادشاہ تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Dowson، John (1888). A Classical Dictionary of Hindu Mythology and Religion, Geography, History, and Literature. Trubner & Co.، London. صفحہ 1.