مندرجات کا رخ کریں

براٹ نگر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(بیرات نگر سے رجوع مکرر)
براٹ نگر
बिराटनगर महानगरपालिका
Gograha
میٹروپولیٹن شہری بلدیہ
پردیش کا انتظامی مرکز
ضلع کا انتظامی مرکز
براٹ نگر میٹروپولیٹن شہری بلدیہ
براٹ نگر کا داخلی دروازہ یہ بتاتا ہے کہ 2017ء سے پہلے براٹ نگر ایک «سب میٹروپولیٹن» شہر تھا اور شہر کو «میٹرو پولیٹن» میں اپ گریڈ کرنے کے بعد انگریزی لفظ «سب» کو ہٹا دیا گیا تھا۔
براٹ نگر کی فضائی تصویر، 2019ء میں
چهارراهی در شہر بیرات‌نگر
براٹ نگر کی فضائی تصویر، 2021ء میں
براٹ نگر کی فضائی تصویر، 2025ء میں
نقشہ
ملک نیپال
پردیشکوشی پردیش
ضلعمورنگ ضلع
انتظامی تقسیمات19 وارڈ
رقبہ
 • کل77.06 کلومیٹر2 (29.75 میل مربع)
بلندی80 میل (260 فٹ)
آبادی (2021ء)[1]
 • کل243,297
 • کثافت3,200/کلومیٹر2 (8,200/میل مربع)
منطقۂ وقتنیپال معیاری وقت (UTC+5:45)
رمزِ ڈاک56600, 56613, 56614,
ٹیلی فون کوڈ021

براٹ نگر (نیپالی زبان: बिराटनगर महानगरपालिका، [بِراٹ‌نَگَر مَہانَگَرپالِکا]) نیپال کا ایک «میٹروپولیٹن» سطح کا شہر اور مشرقی نیپال میں کوشی پردیش کا دار الحکومت ہے۔[2] براٹ نگر کا رقبہ 77.06 کلومیٹر 2 ہے اور اس کی آبادی 243,297 ہے (2021ء میں)۔

براٹ نگر بھارتی ریاست بہار کی سرحد پر واقع ہے اور ایک بین الاقوامی سرحدی کراسنگ کے ذریعے ضلع ارریہ کے جوگبنی سے جڑا ہوا ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Provincial/District/Local reports: Koshi Province"۔ Census Nepal 2021۔ Central Bureau of Statistics
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Biratnagar"
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔