کیچک
Appearance
ہندوستانی رزمیہ مہابھارت میں کیچک ویراٹ کے عہد میں متسیہ کا سپہ سالار تھا۔ کیچک ایک انتہائی طاقت ور اور بے انتہا قوت والا انسان تھا۔ کیچک نے ویراٹ کے عہد میں مملکت کو کئی بار دشمنوں سے بچایا تھا۔
روایتی مصنف اور راوی | ||
---|---|---|
مہا بھارت | ||
قبائل |
| |
مقامات |
| |
واقعات | ||
کردار |
| |
متعلقہ | ||