کرن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
کرن
معلومات
اولاد Vrishasena اور Vrishaketu
اہل و عیال کنتی اور سوریا (حیاتیاتی والدین)
Adhiratha اور Radha (گود لیوا والدین)
Yudhishthira، بھیم، ارجن، Nakula، Sahadeva (بھائی)

کرن (انگریزی: Karna) (سنسکرت: कर्ण، سنسکرت نقل حرفی: Kärṇä) مہابھارت کے مطابق انگ مہاجنپتھ (موجودہ دور میں بھاگلپور اور منگیر) کا راجا تھا۔

مہابھارت کے مطابق کرن دیوتا سوریا اور کنتی کا بیٹا تھا جو کنتی کی پانڈو سے شادی سے قبل پیدا ہوا۔ کنتی کو مہارشی درواس نے ایک تحفہ دیا تھا جس سے وہ کسی بھی دیوتا سے بچے کی خواہش کر سکتی تھی۔ صرف آزمائش کے لیے حالانکہ وہ اب بھی غیر شادی شدہ تھی اس نے شمسی دیوتا سوریا کو بلایا جس نے اسے بیٹا عطا کیا جو جنگی لباس میں ملبوس تھا۔ ایک بن بیاہی ماں بننے اور ایک ناجائز بیٹا ہونے کے ڈر سے کنتی نے کرن کو ایک ٹوکری میں ڈال کر دریا میں بہا دیا تھا۔ اسے ہستناپور کے راجا کے گاڑی بان نے پایا اور اپنا بیٹا بنا لیا۔

کتابیات[ترمیم]

  • Bowles, Adam, 2006. Mahābhārata: Karna۔ Published by NYU Press. ISBN 0-8147-9981-7۔
  • J. L. Brockington۔ The Sanskrit Epics۔ BRILL۔ آئی ایس بی این 90-04-10260-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013۔
  • Buitenen, Johannes Adrianus Bernardus, 1978. The Mahābhārata۔ 3 volumes (translation / publication incomplete due to his death)۔ University of Chicago Press.
  • Kamala Chandrakant۔ Karna۔ Amar Chitra Katha۔ آئی ایس بی این 81-89999-49-4۔
  • Desai, Ranjit. Radheya۔ ISBN 81-7766-746-7
  • Dinkar, Ramdhari Singh۔ The Sun Charioteer: a poetic rendering of Karna's life, his dharma, his friendship and tragedies. Rashmirathi; रश्मिरथी / रामधारी सिंह "दिनकर (in Hindi)
  • Kevin McGrath۔ The Sanskrit Hero: Karna in Epic Mahābhārata۔ BRILL۔ آئی ایس بی این 90-04-13729-7۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013۔
  • Sawant, Shivaji. Mrityunjaya, the death conqueror: the story of Karna۔ ISBN 81-7189-002-4
  • Subramaniam, Kamala, Smt. The Mahabharata۔ Bharatiya Vidya Bhavan Press.
  • Maurice Winternitz۔ A History of Indian Literature, Volume 1۔ Motilal Banarsidass Publication۔ آئی ایس بی این 81-208-0264-0۔ مورخہ 7 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2013۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]