"آبیگولہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: simple:Torpedo
م r2.7.3) (روبالہ جمع: oc:Torpilha
سطر 38: سطر 38:
[[ja:魚雷]]
[[ja:魚雷]]
[[no:Torpedo]]
[[no:Torpedo]]
[[oc:Torpilha]]
[[pnb:تارپیڈو]]
[[pnb:تارپیڈو]]
[[pl:Torpeda]]
[[pl:Torpeda]]

نسخہ بمطابق 16:19، 29 جون 2012ء

ایک آبیگولہ نلی سے داغا جانے والا ایک آبی گولہ۔

نسیفہ (torpedo) کو آسان اردو میں آبی گولہ کہ سکتے ہیں اور اسے ایک لفظی بنانے کی خاطر آبیگولہ کی صورت میں بھی لکھا جاسکتا ہے۔ یہ دراصل ایک طرح کا خوددھکیل (self propelled) دھماکی نیزہ (projectile) ہوتا ہے جو کہ روۓ آب یا زیر آب دونوں جگہوں پر حدف کی جانب نیزے کی مانند پھینک کر ہتھیار کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے، یہ اپنے حدف سے ٹکرانے پر یا اسکے قریب پہنچ کر دھماکہ پیدا کرتا ہے۔