"لویز بورژوا" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.6.4) (روبالہ ترمیم: fr:Louise Bourgeois (plasticienne)
م r2.7.3) (روبالہ جمع: fa:لوئیس بورژوآ
سطر 5: سطر 5:
[[Category:فرانسیسی نژاد امریکی شخصیات]]
[[Category:فرانسیسی نژاد امریکی شخصیات]]


[[fa:لوئیس بورژوآ]]
[[en:Louise Bourgeois]]
[[en:Louise Bourgeois]]
[[br:Louise Bourgeois]]
[[bg:Луиз Буржоа]]
[[bg:Луиз Буржоа]]
[[br:Louise Bourgeois]]
[[ca:Louise Bourgeois]]
[[ca:Louise Bourgeois]]
[[cs:Louise Bourgeois]]
[[cs:Louise Bourgeois]]

نسخہ بمطابق 01:07، 6 جولائی 2012ء

لویز بورژوا ایک فرانسیسی نژاد امریکی مجسمہ ساز تھیں۔ مکڑوں پر بنائے گئے ان کے مجسمے ان کی خاص شناخت سمجھے جاتے تھے۔ لویز 1911ء میں فرانس میں پیدا ہوئی اور ابتدائی تعلیم وہیں سے حاصل کی۔ وہ سن 1938ء میں امریکہ چلی گئیں، جہاں انہوں نے تاریخ کے ایک پروفیسر سے شادی کی۔ امریکہ میں ہی انہوں نے کئی اہم فنکاروں سے ملاقات کا شرف حاصل کیا اور اپنے کیرئیر کا آغاز کیا۔ اپنے فن کی بلندیوں کو چھوتے ہوئے انہوں نے اسی کی دھائی میں اپنا ایک خاص مقام پیدا کیا۔ لویز سن ستر کی دھائی میں اُس وقت مشہور ہوئیں، جب انہوں نے دھات کا دیو قامت مکڑا تخلیق کیا۔ سائیکو سیکشول نوعیت کا یہ مجسمہ اس احساس کو جنم دیتا ہے کہ انسان اس کے نزدیک چھوٹے موٹے حشرات ہیں۔ لوزی نے اپنے اس مجمسے کو’ماما‘ یا ماں کا نام دیا۔ ان کا The Destruction of the Father نامی ایک اور مجسمہ بھی بہت مشہور ہوا۔ مئی 2010 میں اٹھانوے برس کی عمر میں ان کا انتقال ہوا۔