"بونا سیارہ" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
TjBot (تبادلۂ خیال | شراکتیں) م r2.7.2) (روبالہ جمع: ta:குறுங்கோள் |
م r2.7.2) (روبالہ ترمیم: jv:Planèt cilik |
||
سطر 60: | سطر 60: | ||
[[it:Pianeta nano]] |
[[it:Pianeta nano]] |
||
[[he:כוכב לכת ננסי]] |
[[he:כוכב לכת ננסי]] |
||
[[jv: |
[[jv:Planèt cilik]] |
||
[[ka:ჯუჯა პლანეტა]] |
[[ka:ჯუჯა პლანეტა]] |
||
[[kw:Planet korr]] |
[[kw:Planet korr]] |
نسخہ بمطابق 19:49، 23 جولائی 2012ء
بین الاقوامی فلکیاتی اتحاد (International Astronomical Union) کے مطابق بونا سیارہ ایسے سماوی (celestial) اجسام کو کہا جاتا ہے کہ مندرجہ ذیل چار شرائط میں سے تین پر پورے اترتے ہوں۔
1- وہ جسم سورج کے گرد مدار میں ہو۔
2- وہ اپنی خود ثقلی کیلیۓ اسقدر کمیت رکھتا ہو کہ صلب جسمی قوتوں (rigid body forces) پر حاوی ہوسکے اور یوں ایک آبسکونی توازن (hydrostatic equilibrium) حاصل کرکے تقریباً گول یا کروی شکل اختیار کرسکتا ہو۔
3- اسنے اپنے مدار کے پڑوس میں صفائی (Clearing the neighbourhood) نہ کی ہو۔
4- وہ ایک سیارچہ (satellite) نہ ہو۔