"خود مشابہ مجموعہ (مستوی میں)" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 60: سطر 60:
اگر <math>\ T:\mathbb{R}^2 \to \mathbb{R}^2</math> ایسا [[لکیری استحالہ]] ہو، جو مجموعہ کو چھوٹا یا بڑا کرتا ہو۔ اگر <math>\ 0<s<1</math> تو اس کو ''سکیڑنا'' کہیں گے (تصویر 5)، اور اگر <math>\ s>1</math> تو اسے ''پھیلانا'' کہیں گے۔ تصویر 5 میں نیلے مجموعہ کو سکیڑ کر سرخ مجموعہ بنتا دکھایا گیا ہے۔
اگر <math>\ T:\mathbb{R}^2 \to \mathbb{R}^2</math> ایسا [[لکیری استحالہ]] ہو، جو مجموعہ کو چھوٹا یا بڑا کرتا ہو۔ اگر <math>\ 0<s<1</math> تو اس کو ''سکیڑنا'' کہیں گے (تصویر 5)، اور اگر <math>\ s>1</math> تو اسے ''پھیلانا'' کہیں گے۔ تصویر 5 میں نیلے مجموعہ کو سکیڑ کر سرخ مجموعہ بنتا دکھایا گیا ہے۔

[[Image:decompose_self_similar.png|frame|تصویر 6]]
[[Image:decompose_self_similar.png|thumb|center|300px|تصویر 6]]

== خود مشابہ مجموعہ==
== خود مشابہ مجموعہ==
سطر 105: سطر 105:
union
non-empty
unique
unit square
self-similar}}
union
non-empty
unique
unit square
self-similar}}

[[Image:three_similitudes_self_similar.png|frame|تصویر 7]]
[[Image:three_similitudes_self_similar.png|thumb|250px|تصویر 7]]
[[Image:three_similitudes_self_similar_step2.png|frame|تصویر 8]]
[[Image:three_similitudes_self_similar_step2.png|thumb|250px|تصویر 8]]
=== مثال===
=== مثال===

سطر 131: سطر 131:
\begin{bmatrix}0 \\ \frac{1}{2} \end{bmatrix}
\begin{bmatrix}0 \\ \frac{1}{2} \end{bmatrix}
</math>
</math>
تو تین نامتداخل مربع <math>\ T_1(U), T_2(U), T_3(U) </math> بنتے ہیں (تصویر 7) ۔ اب ان تین مربع پر (علیحدہ علیحدہ) یہ تین مماثلتیہ استعمال کیے جائیں، تو تصویر 8 حاصل ہو گی۔ اسی طرح یہ عمل جاری رکھا جائے تو تصویر 9 حاصل ہوتی ہے، جو کہ مشہور سیرپنسکی تکون ہے۔
تو تین نامتداخل مربع <math>\ T_1(U), T_2(U), T_3(U) </math> بنتے ہیں (تصویر 7) ۔ اب ان تین مربع پر (علیحدہ علیحدہ) یہ تین مماثلتیہ استعمال کیے جائیں، تو تصویر 8 حاصل ہو گی۔ اسی طرح یہ عمل جاری رکھا جائے تو تصویر 9 حاصل ہوتی ہے، جو کہ مشہور سیرپنسکی تکون ہے۔ (تصویر 9 میں سیرپنسکی تکون سفید رنگ میں دکھائ ہے۔)

[[Image:Sierpinski_triangle.png|frame|تصویر 9. سیرپنسکی (Sierpinski) تکون ]]
[[Image:Sierpinski_triangle.png|frame|تصویر 9. سیرپنسکی (Sierpinski) تکون ]]
[[Image:sierpinski_split_to_show_similarity.png|thumb|200px|تصویر 10]]

غور کرو کہ تصویر 7 میں مربع ''U'' اقلیدسی فضا <math>\mathbb{R}^2</math> (پلین) میں ہے، اس لیے اس کا [[Dimension|بُعد]] 2 ہے۔ اس مربع کا رقبہ 1 ہے۔ مماثلتیہ کے استعمال کے بعد جو تین مربع کا خاکہ بنتا ہے (نیلے) اس کا کل رقبہ <math>\frac{3}{4}</math> ہے۔ ہر نیلے مربع پر مماثلتیہ کے استعمال سے تصویر 8 ملتی ہے، اور اب ہمارے خاکہ کا رقبہ <math>\left(\frac{3}{4}\right)^2</math> ہے۔ مماثلتیہ کے ''n'' بار استعمال کے بعد بننے والے خاکہ کا رقبہ <math>\left(\frac{3}{4}\right)^n</math> ہو گا، اور
غور کرو کہ تصویر 7 میں مربع ''U'' اقلیدسی فضا <math>\mathbb{R}^2</math> (پلین) میں ہے، اس لیے اس کا [[Dimension|بُعد]] 2 ہے۔ اس مربع کا رقبہ 1 ہے۔ مماثلتیہ کے استعمال کے بعد جو تین مربع کا خاکہ بنتا ہے (نیلے) اس کا کل رقبہ <math>\frac{3}{4}</math> ہے۔ ہر نیلے مربع پر مماثلتیہ کے استعمال سے تصویر 8 ملتی ہے، اور اب ہمارے خاکہ کا رقبہ <math>\left(\frac{3}{4}\right)^2</math> ہے۔ مماثلتیہ کے ''n'' بار استعمال کے بعد بننے والے خاکہ کا رقبہ <math>\left(\frac{3}{4}\right)^n</math> ہو گا، اور
:<math>\lim_{n\to \infty} \left(\frac{3}{4}\right)^n = 0</math>
:<math>\lim_{n\to \infty} \left(\frac{3}{4}\right)^n = 0</math>
یعنی تصویر 9 میں خاکہ (سیرپنسکی تکون) کا رقبہ صفر (0) ہو گا۔ یاد رہے کہ ایک لکیر، جس کا [[Dimension|بُعد]] 1 ہوتا ہے، کا رقبہ صفر ہوتا ہے۔ اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ سیرپنسکی تکون کا بُعد 1 ہے۔ اگرچہ سیرپنسکی تکون <math>\mathbb{R}^2</math> میں نظر آتی ہے، مگر اس میں سوراخ اتنے ہیں کہ یہ ایک لکیر کی ماند ہے (جس کا بُعد 1 ہوتا ہے)۔ سیرپنسکی تکون ایک [[Fractal|فریکٹل]] ہے۔
یعنی تصویر 9 میں خاکہ (سیرپنسکی تکون، سفید رنگ میں) کا رقبہ صفر (0) ہو گا۔ یاد رہے کہ ایک لکیر، جس کا [[Dimension|بُعد]] 1 ہوتا ہے، کا رقبہ صفر ہوتا ہے۔ اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ سیرپنسکی تکون کا بُعد 1 ہے۔ اگرچہ سیرپنسکی تکون <math>\mathbb{R}^2</math> میں نظر آتی ہے، مگر اس میں سوراخ اتنے ہیں کہ یہ ایک لکیر کی ماند ہے (جس کا بُعد 1 ہوتا ہے)۔ سیرپنسکی تکون ایک [[Fractal|فریکٹل]] ہے۔

یہاں یہ واضح کر دیں کہ تصویر 9 ایک حد تک تفصیل میں دکھائی جا سکتی ہے۔ بہت چھوٹی تفصیل واضح ہونا تصویر میں ممکن نہیں۔
یہاں یہ واضح کر دیں کہ تصویر 9 ایک حد تک تفصیل میں دکھائی جا سکتی ہے۔ بہت چھوٹی تفصیل واضح ہونا تصویر میں ممکن نہیں۔

یہ واضح کرنے کے لیے کہ شیرپنسکی تکون، "خود مشابہ مجموعہ" کی تعریف پر پورا اترتی ہے، ہم نے تصویر 10 مین جان بوجھ کر اسے تین حصوں <math>S_1, S_2, S_3</math> میں بانٹ کر دکھایا ہے، اس طرح کہ ہر حصہ بڑے سیرپنسکی [[تکون]] ''S'' (تصویر 9) پر ایک مماثلتیہ <math>T_1, T_2, T_3</math> کے عمل سے بنا ہے۔ یاد رہے کہ ان تین حصوں میں سے ہر حصہ بھی "خود مشابہ" ہے، اور یہ ان حصوں کے اسطرح مذید حصے کرنے پر بھی برحق ہے (کیونکہ سیرپنسکی تکون ایک فریکٹل ہے)۔

=== مسلئہ اثباتی===
=== مسلئہ اثباتی===

نسخہ بمطابق 02:11، 24 مارچ 2007ء

اصطلاح term

مجموعہ
قابل احاطہ
بند
کھلا
مطابقت
گھماؤ
ترجمہ
متداخل
نامتداخل
سکڑاو
پھیلاؤ
خود مشابہ
اتحاد

set
bounded
closed
open
congruence
rotate
translate
overlapping
non-overlapping
contraction
expansion
self-similar
union

خود مشابہ مجموعہ کی تعریف کرنے سے پہلے ہمیں کچھ ابتدائی تعاریف کی ضرورت ہے۔

ابتدائی تعاریف

ذیل میں ہم اقلیدسی فضاء کے حوالے سے کچھ تعریف سمجھاتے ہیں۔ (یاد رہے کہ یہ تعاریف اس فضا کے حوالے کے بغیر بھی کی جا سکتی ہیں۔)

قابل احاطہ مجموعہ

اقلیدسی فضا میں کسی مجموعہ کو قابل احاطہ کہا جاتا ہے اگر اس کے گرد ایک ایسا دائرہ لگانا ممکن ہو، جس میں یہ مجموعہ سما جائے (تصویر 1) ۔ اگر ایسا ممکن نہ ہو تو مجموعہ "ناقابل احاطہ" کہلائے گا۔

تصویر 2

بند مجموعہ

اقلیدسی فضا میں اگر مجموعہ کا احاطہ بھی مجموعہ میں شامل ہو تو اسے بند مجموعہ کہا جاتا ہے۔ تصویر 2 میں مجموعہ (مجموعوں) کا احاطہ کالی لکیر میں دکھایا گیا ہے۔

کھلا مجموعہ

اقلیدسی فضا میں اگر مجموعہ کا احاطہ کو مجموعہ کا حصہ نہ سمجھا جائے، تو اسے کھلا مجموعہ کہا جاتا ہے۔ تصویر 2 میں مجموعہ (مجموعوں) کا احاطہ کالی لکیر میں دکھایا گیا ہے۔

مجموعہ جات میں مطابقت

اگر ایک مجموعہ کو گھماء اور ترجمہ کر کے دوسرے مجموعہ میں بدلا جا سکتا ہو، تو ان دونوں مجموعہ جات کو بمطابق کہیں گے۔ تصویر 2 میں ایسے تین مجموعہ جات دکھائے گئے ہیں جو آپس میں مطابقت رکھتے ہیں۔

تصویر 3
تصویر 4

متداخل مجموعہ جات

اگر دو مجموعہ جات کا کچھ حصہ سانجھا ہو تو ان کو متداخل کہا جاتا ہے، ورنہ نامتداخل۔ مثال تصویر 3 میں متداخل مجموعات دکھائے ہیں، اور تصویر 4 میں نامتداخل مجموعات۔

تصویر 5

سکیڑ اور پھیلاؤ

اگر ایسا لکیری استحالہ ہو، جو مجموعہ کو چھوٹا یا بڑا کرتا ہو۔ اگر تو اس کو سکیڑنا کہیں گے (تصویر 5)، اور اگر تو اسے پھیلانا کہیں گے۔ تصویر 5 میں نیلے مجموعہ کو سکیڑ کر سرخ مجموعہ بنتا دکھایا گیا ہے۔

تصویر 6

خود مشابہ مجموعہ

ایک بند اور قابل احاطہ مجموعہ (جو کا ذیلی مجموعہ ہو) کو خود مشابہ کہا جائے گا، اگر اس مجموعہ S کو یوں لکھا جا سکے

جہاں نامتداخل مجموعات ہیں، اور ان میں سے ہر ایک بمطابق ہے S کی سکڑی ہوئی صورت کے (جہاں سکڑنے کا عدد ہے)۔ یہاں علامت اتحاد کے لیے استعمال ہوئ ہے۔

تصویر 6 میں مجموعہ S کو چار مجموعات کے اتحاد کے بطور دکھایا گیا ہے۔ یہاں سکڑنے کا عدد ہے۔ ان ذیلی مجموعات کو سے ان مماثلتیہ کے زریعہ حاصل کیا جا سکتا ہے:

جہاں مماثلتیہ یہ ہیں

اصطلاح term

اتحاد
غیر خالی
منفرد
ایکی مربع
خود مشابہ

union
non-empty
unique
unit square
self-similar

تصویر 7
تصویر 8

مثال

اگر نیچے دی تین مماثلتیہ ایکی مربع پر استعمال کی جائیں،

تو تین نامتداخل مربع بنتے ہیں (تصویر 7) ۔ اب ان تین مربع پر (علیحدہ علیحدہ) یہ تین مماثلتیہ استعمال کیے جائیں، تو تصویر 8 حاصل ہو گی۔ اسی طرح یہ عمل جاری رکھا جائے تو تصویر 9 حاصل ہوتی ہے، جو کہ مشہور سیرپنسکی تکون ہے۔ (تصویر 9 میں سیرپنسکی تکون سفید رنگ میں دکھائ ہے۔)

تصویر 9. سیرپنسکی (Sierpinski) تکون
تصویر 10

غور کرو کہ تصویر 7 میں مربع U اقلیدسی فضا (پلین) میں ہے، اس لیے اس کا بُعد 2 ہے۔ اس مربع کا رقبہ 1 ہے۔ مماثلتیہ کے استعمال کے بعد جو تین مربع کا خاکہ بنتا ہے (نیلے) اس کا کل رقبہ ہے۔ ہر نیلے مربع پر مماثلتیہ کے استعمال سے تصویر 8 ملتی ہے، اور اب ہمارے خاکہ کا رقبہ ہے۔ مماثلتیہ کے n بار استعمال کے بعد بننے والے خاکہ کا رقبہ ہو گا، اور

یعنی تصویر 9 میں خاکہ (سیرپنسکی تکون، سفید رنگ میں) کا رقبہ صفر (0) ہو گا۔ یاد رہے کہ ایک لکیر، جس کا بُعد 1 ہوتا ہے، کا رقبہ صفر ہوتا ہے۔ اس سے یہ نتیجہ نکلتا ہے کہ سیرپنسکی تکون کا بُعد 1 ہے۔ اگرچہ سیرپنسکی تکون میں نظر آتی ہے، مگر اس میں سوراخ اتنے ہیں کہ یہ ایک لکیر کی ماند ہے (جس کا بُعد 1 ہوتا ہے)۔ سیرپنسکی تکون ایک فریکٹل ہے۔

یہاں یہ واضح کر دیں کہ تصویر 9 ایک حد تک تفصیل میں دکھائی جا سکتی ہے۔ بہت چھوٹی تفصیل واضح ہونا تصویر میں ممکن نہیں۔

یہ واضح کرنے کے لیے کہ شیرپنسکی تکون، "خود مشابہ مجموعہ" کی تعریف پر پورا اترتی ہے، ہم نے تصویر 10 مین جان بوجھ کر اسے تین حصوں میں بانٹ کر دکھایا ہے، اس طرح کہ ہر حصہ بڑے سیرپنسکی تکون S (تصویر 9) پر ایک مماثلتیہ کے عمل سے بنا ہے۔ یاد رہے کہ ان تین حصوں میں سے ہر حصہ بھی "خود مشابہ" ہے، اور یہ ان حصوں کے اسطرح مذید حصے کرنے پر بھی برحق ہے (کیونکہ سیرپنسکی تکون ایک فریکٹل ہے)۔

مسلئہ اثباتی

اگر سکڑنے والی مماثلتیہ ہوں، جن کا سکڑنے کا عدد برابر ہو، تو پھر ایک منفرد، غیر خالی، بند، اور قابل احاطہ مجموعہ S ہو گا، جبکہ

اور اگر مجموعات نامتداخل ہوں، تو مجموعہ S خود مشابہ ہو گا۔

اور دیکھو

E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات