"اشرف صبوحی" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Bot: Fixing redirects
م Robot: Cosmetic changes
سطر 1: سطر 1:
'''اشرف صبوحی دہلوی''' کا پورا نام ''سید ولی اشرف'' تھا۔ والد کا نام [[سید علی اشرف]] تھا۔ اشرف صبوحی دہلوی صاجب [[قدیم تہزیب]] کے نمائندے اور خاندانی شرافت کے حامل تھے۔ اردو کے عظیم [[ادیب]] [[ڈپٹی نذیر احمد]] (مترجم [[اردو]] [[قرآن|قرآن کریم]]) کے نواسے اور [[شاہد احمد دہلوی]] (مدیر ساقی) کے پھوپی زاد بھائی تھے۔ صبوحی دہلوی صاحب کو [[دلی|دہلی]] کی [[ٹکسالی زبان]] کے استعمال میں کمال حاصل تھا۔ آپ گفتگو میں بھی محاورے، کہاوتیں وغیرہ کثرت سے استعمال کرتے تھے، جیسے کہ وہ '''کہا کریں اور ہم سنا کریں''' (یہ ایک مثال ہے)۔ [[فارسی |فارسی]] الفاظ، محاورے اور اشعار نوک زباں تھے۔
'''اشرف صبوحی دہلوی''' کا پورا نام ''سید ولی اشرف'' تھا۔ والد کا نام [[سید علی اشرف]] تھا۔ اشرف صبوحی دہلوی صاجب [[قدیم تہزیب]] کے نمائندے اور خاندانی شرافت کے حامل تھے۔ اردو کے عظیم [[ادیب]] [[ڈپٹی نذیر احمد]] (مترجم [[اردو]] [[قرآن|قرآن کریم]]) کے نواسے اور [[شاہد احمد دہلوی]] (مدیر ساقی) کے پھوپی زاد بھائی تھے۔ صبوحی دہلوی صاحب کو [[دلی|دہلی]] کی [[ٹکسالی زبان]] کے استعمال میں کمال حاصل تھا۔ آپ گفتگو میں بھی محاورے، کہاوتیں وغیرہ کثرت سے استعمال کرتے تھے، جیسے کہ وہ '''کہا کریں اور ہم سنا کریں''' (یہ ایک مثال ہے)۔ [[فارسی]] الفاظ، محاورے اور اشعار نوک زباں تھے۔


[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]
[[زمرہ:غیر زمرہ بند صفحات]]

نسخہ بمطابق 12:53، 11 اکتوبر 2012ء

اشرف صبوحی دہلوی کا پورا نام سید ولی اشرف تھا۔ والد کا نام سید علی اشرف تھا۔ اشرف صبوحی دہلوی صاجب قدیم تہزیب کے نمائندے اور خاندانی شرافت کے حامل تھے۔ اردو کے عظیم ادیب ڈپٹی نذیر احمد (مترجم اردو قرآن کریم) کے نواسے اور شاہد احمد دہلوی (مدیر ساقی) کے پھوپی زاد بھائی تھے۔ صبوحی دہلوی صاحب کو دہلی کی ٹکسالی زبان کے استعمال میں کمال حاصل تھا۔ آپ گفتگو میں بھی محاورے، کہاوتیں وغیرہ کثرت سے استعمال کرتے تھے، جیسے کہ وہ کہا کریں اور ہم سنا کریں (یہ ایک مثال ہے)۔ فارسی الفاظ، محاورے اور اشعار نوک زباں تھے۔