"بالی وڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2+) (روبالہ جمع: lt:Bolivudas
م روبالہ جمع {{Commonscat|Cinema of India}}
سطر 10: سطر 10:
* فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
* فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
* ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
* ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ
{{Commonscat|Cinema of India}}




[[زمرہ:بالی وڈ| ]]
[[زمرہ:بالی وڈ| ]]

نسخہ بمطابق 04:07، 3 نومبر 2012ء

بالی ووڈ بھارت کی اُردو ہندی فلمی صنعت کے مرکز کو کہا جاتا ہے جو ممبئی کے شہر میں واقع ہے۔ بالی وڈ کا لفظ امریکی شہر ہالی وڈ کا چربہ ہے جو امریکی فلمی صنعت کا مرکز ہے۔ ممبئی کا قدیم نام بمبئی تھا جس سے "بالی" کا لفظ نکالا گیا۔ زیادہ تر فلمیں اردو یا ہندی میں بنتی ہیں۔


تاریخ

1913 ء میں منظرِ عام پر آئی خاموش فلم راجا ہریش چندر بالی وڈ کی پہلی فلم مانی جاتی ہے۔ 1930 ء تک پہنچتے فی سال 200 افلامِ متحرک نکلنے لگی۔ بھارت کی پہلی باآواز فلم عالم آرا 1931 ء میں منظرِ عام پر آئی۔

بالی وڈ کے فلمی ادارے

  • ایشین اکیڈمی آف فلم اِنسٹیٹیوٹ
  • فلم اینڈ ٹیلی وِژن اِنسٹیٹیوٹ آف انڈیا
  • ستہ جیت رے فلم اِنسٹیٹیوٹ