"اسناد تعلیم" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: درجۂ تعلیم (educational degree) کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|د...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[درجۂ]] تعلیم (educational degree) کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانش گاہ|دانش گاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔
[[درجۂ]] تعلیم (educational degree) کسی بھی [[طالب علم]] کو ایک [[جامعہ]] کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی [[دور (تعلیم)|دور]] کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ [[دانشنامہ|دانشنامہ (diploma)]] ایک ایسی [[سند|سند (certificate)]] کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی [[دانشگاہ|دانشگاہ (college)]] کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔





نسخہ بمطابق 01:41، 15 مئی 2007ء

درجۂ تعلیم (educational degree) کسی بھی طالب علم کو ایک جامعہ کی جانب سے اسکو کوئی تعلیمی دور کامیابی سے مکمل کرنے پر عطا کی جاتی ہے۔ جبکہ دانشنامہ (diploma) ایک ایسی سند (certificate) کو کہا جاتا ہے کہ جو اس بات کی گواہی دے کہ کس طالب علم نے کوئی دور تعلیم مکمل کرلیا ہے اور اب وہ کسی درجے (degree) کا اہل ہے، بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ دانشنامہ ایسی چیز کو کہا جاتا ہے کہ جو کسی دانشگاہ (college) کی جانب سے عطا کی جاۓ جبکہ درجہ عام طور پر کسی جامعہ کی جانب سے دی جانے والی سند کے زمرے میں آجاتی ہے، مگر ہمیشہ اور ہر ملک میں ایسا نہیں ہوتا ہے۔