"سرسوں" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ - بین الوکی روابط کو ترتیب دیا |
م روبہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ضد ابہام صفحات |
||
سطر 3: | سطر 3: | ||
اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ [[فروری]] کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا [[بسنت]] کی علامت ہے۔ اس لیۓ ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔ |
اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ [[فروری]] کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا [[بسنت]] کی علامت ہے۔ اس لیۓ ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔ |
||
[[زمرہ:ضد ابہام صفحات]] |
|||
[[زمرہ:نباتات]] |
[[زمرہ:نباتات]] |
||
نسخہ بمطابق 11:31، 20 جنوری 2013ء
سرسوں یا سروں (Mustard) ایک زرعی طور پر اگاۓ جانے والے پودے کا نام ہے۔ اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کے ہوتے ہیں۔ سرسوں چارے کے طور پر اگایا جاتا ہے۔ اس کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے۔ سرسوں کے بیجوں سے تیل نکالا جاتا ہے جو پکانے، جسم پر لگانے اور مشینوں میں استعمال ہوتا ہے۔
اس کو اکتوبر کے مہینے میں کاشت کیا جاتا ہے۔ فروری کے مہینے میں سرسوں کے پودوں میں پھولوں کا آنا بسنت کی علامت ہے۔ اس لیۓ ہر طرف پیلا اور سبز رنگ دکھائی دیتا ہے۔