"زار" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
م Tahir mq نے صفحہ زار روس کو بجانب زار منتقل کیا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 14:48، 20 جنوری 2013ء

شاہاں روس کا لقب ۔ 1917ء میں روسی شہنشاہیت کے ساتھ یہ لقب بھی ختم ہوگیا۔ زار لاطینی لفظ سیزر کی تحریک ہے۔ روس میں یہ لقب سب سے پہلےپیٹر اعظم نے اختیار کیاتھا۔قیصر اورخسرو بھی اسی کے مختلف لہجے ہیں۔ زارینہ اس کا مونث ہے۔