"خلافت قرطبہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م r2.7.2) (روبالہ جمع: el:Χαλιφάτο της Κόρδοβας
سطر 23: سطر 23:
[[da:Córdoba-kalifatet]]
[[da:Córdoba-kalifatet]]
[[de:Kalifat von Córdoba]]
[[de:Kalifat von Córdoba]]
[[el:Χαλιφάτο της Κόρδοβας]]
[[es:Califato de Córdoba]]
[[es:Califato de Córdoba]]
[[eo:Kaliflando de Kordovo]]
[[eo:Kaliflando de Kordovo]]

نسخہ بمطابق 15:33، 20 فروری 2013ء

خلافت قرطبہ ، اسلامی خلافت ہائے رنگ برنگ میں سے اس خلافت کو کہا جاتا ہے کہ جو 929ء تا 1031ء تک جزیرہ نمائے آئیبیریا (اندلس) اور شمالی افریقہ پر قرطبہ کے مرکز سے جاری رہی۔ اس خلافت کو دریائے ابرہ (ebro) کے نام سے ماخوذ آئیبیریا پر ، اسلامی دور کی ایک اہم اور شاندار تاریخ رکھنے والی خلافت میں شمار کیا جاتا ہے۔